نماز عید کے بعد مصافحہ کرنا اور گلے ملنا ناجائز وبدعت ہے، شریعت سے اس کا کوئی ثبوت نہیں، البتہ عید مبارک کہنا جائز و درست ہے، علامہ شامی نے محقق ابن امیر حاج کے حوالہ سے اس کا جواز بلکہ استحباب ثابت فرمایا ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی دارالعلوم دیوبند (رد المحتار کتاب الصلاة باب صلاة العیدین: ۳/۵۰، مکتبہ زکریا دیوبند) ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔