اردو کتب ڈجیٹائزیشن مع ای پب ایڈیشن: ہم یہاں اردو کتب یونیکوڈ میں پیش کرتے ہیں جو ای پب (ePub) فارمیٹ میں ہوتی ہے۔ ای پب ایک اوپن سورس ڈیجیٹل کتاب کی مقبول شکل ہے جو پڑھنے والوں کو مختلف ڈیوائسز پر کتابیں پڑھنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ ای پب کا مطلب "الیکٹرانک پبلیکیشن" ہے اور یہ انٹرنیشنل ڈیجیٹل پبلشنگ فورم (IDPF) نے تیار کیا ہے۔ اس فارمیٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ بڑی لچک دار ہوتی ہے، یعنی کتاب کا مواد اسکرین کے سائز کے مطابق خود بخود ایڈجسٹ ہو جاتا ہے، جس سے پڑھنے کا تجربہ ہر ڈیوائس پر آسان اور خوشگوار ہوتا ہے۔ مزید جاننے کے لئے یہاں کلک کیجئے
موبائل کے لئے PocketBook Reader App یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔۔۔ اور طریقہ استعمال جاننے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
نوٹ: یہاں پیش کی جانے والی کتابیں انٹرنیٹ پر پہلے سے ہی ای بک کی شکل میں دستیاب ہیں۔ اعجاز عبید صاحب کی ویب سائٹ بزم اردو سے بھی کتابیں لی گئی ہیں، جن کے ہم بے حد مشکور ہیں۔