ریلائنس جیو کا ریچارج کر کے روپئے کیسے کمائیں


ریلائنس جیو نے لاک ڈاؤن کو دیکھتے ہوئے ایک Jio Pos lite نام سے ایک اپلیکیشن جاری کیا ہے جس سے آپ اپنا اور اپنے ساتھیوں اور دوسرے لوگوں کا ریچارج کر کے پیسہ کما سکتے ہیں۔ تو چلئے ذرا سمجھتے ہیں کہ کیسے کیا کرنا ہے۔

اردو کی ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے اپنے موبائل میں اردو انسٹال کریں اور انٹرنیٹ کی دنیا میں اردو کو پھیلائیں۔ اپنے موبائل میں اردو اور اردو فونٹ انسٹال کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ سب سے پہلے یہاں کلک کرکے اپلیکیشن ڈانلوڈ اور انسٹال کرکے اوپن کریں اور جو کچھ بھی مانگے Allow کردیں

اس کے بعد پھر سے اوپن کریں اور نیچے بائیں طرف سائن اِن sign in پر کلک کریں اور اپنا جیو نمبر ڈالیں

اور نیچے جنریٹ او ٹی پی ( Generate OTP ) پر کلک کریں آپ نے جو موبائل نمبر دیا ہے اس پر ایک او ٹی پی OTP جائے گا اسے یہاں ڈال کے نیچے Validate OTP پر کلک کریں۔ اسکرین شارٹ ?

اس کے بعد اپلیکیشن کو ختم کر کے پھر اوپن کریں نیچے دائیں طرف Sign up پر کلک کریں ای میل آئی ڈی اور نمبر ڈالیں نیچے جنریٹ او ٹی پی پر کلک کریں او ٹی پی ڈالیں Validate OTP پر کلک کریں آپ کا اکاؤنٹ بن کر تیار ہے

لوڈ منی پر کلک کرکے روپئے لوڈ کریں 4 پرسینٹ زیادہ ملے گا پہلا لوڈ منی ایک ہزار سے کم نہیں ہوگا اور ریچارج پر کلک کرکے ریچارج کریں ۔

تبصرہ کریں

تبصرہ

No comments yet.