اس ٹٹوریل میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ آپ اپنے موبائل سے ریلوے اسٹیشن یا لوکل ٹرین ٹکٹ کس طرح خرید سکتے ہیں۔
اگر آپ اپنے موبائل سے ریزرویشن ٹکٹ بک کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں؟
انڈین ریلوے نے ٹکٹ کاؤنٹر پر لمبی لائن کو دیکھتے ہوئے ایک ایپ لانچ کیا ہے جسکے ذریعے سے اب آپ اپنے موبائل سے ریلوے اسٹیشن یا لوکل ٹرین ٹکٹ بک کرسکتے ہیں اب تک صرف ریزرویشن ٹکٹ بک کرنے کی سہولت تھی پر اس ایپ کے لانچ کے بعد کمرے لئے مزید آسانی پیدا ہوگئی اب آپ کو ٹکٹ کے لئے لائن میں لگنے کی ضرورت نہیں بغیر لائن میں لگے اب آپ اپنے موبائل سے جنرل ٹکٹ خریدیں اور اپنے اوقات کو بچائیں۔
طریقہ جاننے کے لئے اس ویڈیو کو دیکھئے
Leave a Reply