جن حضرات کو مکتبہ جبریل میں پریشانی آرہی ہے وہ سب سے پہلے اپنے موبائل سے مکتبہ کی اپلیکیشن کو ان انسٹال کریں
➊ اس کے بعد یہاں کلک کر کے پرانے والے ایپ کو ڈان لوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کرلیں۔
➋ اس کے بعد یہاں کلک کر کے زپ فائل کو ڈان لوڈ کریں اس زپ فائل میں مکتبہ کا تقریباً تمام یونیکوڈ کتابیں موجود ہیں اسے ڈانلوڈ کرکے ان زپ کرلیں
➌ ایم جے بی زیڈ (mjbz.) فائلوں کو مکتبہ جبریل کے امپورٹ فولڈر میں پیسٹ کریں
➍ مکتبہ کے اپلیکیشن میں جاکر امپورٹ کریں ان شاءاللہ عزوجل مسئلہ حل ہو جائے گا۔طریقہ جاننے کے لئے اس ?ویڈیو کو دیکھئے۔https://youtu.be/7bwlq5xuURs
No comments yet.