Name Finder


عبد الخالق


نام عبد الخالق
Name Abdul Khaliq
معنی عبد بمعنیٰ بندہ، خالق اللہ تعالیٰ کا نام بمعنیٰ پیدا کرنے والا، یہ غیر اللہ کے لیے استعمال نہیں ہوسکتا۔ عبد الخالق کا معنیٰ : خالق کا بندہ
Meaning
جنس (Gender) Male
اعراب
تعلیق