Name Finder


عثمان


نام عثمان
Name Usman
معنی تیسرے خلیفۂ راشد کا نام، امیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ، آپ کے نکاح میں حضورﷺ کی دو صاحبزادیاں یکے بعد دیگرے رہیں جس کی وجہ سے آپ کا لقب ذوالنورین ہے، دیگر کئی صحابہ کا نام
Meaning
جنس (Gender) Male
اعراب
تعلیق