نام | ذوالقرنین |
Name | zulqarnain |
معنی | مختلف اقوال میں سے ایک قول کے مطابق مشہور یونانی فاتح سکندر مقدونی اور دوسرے قول کے مطابق بانئ سلطنت ایران ، البتہ قرن سینگ ، قوم کا سردار ، عورت کی زلف ، اور زمانے وغیرہ کے معنی میں استعمال ہوتا ہے ۔ لہذا ذوالقرنین کا لفظی معنی ہے :دو زلفوں والا ۔ |
Meaning | |
جنس (Gender) | Male |
اعراب | |
تعلیق |