جولائی 2021 میں دس ہزار کے قیمت پر ملنے والا ٹاپ 10 اسمارٹ موبائل فون

    آج کے اس پوسٹ میں ہم تذکرہ کریں گے کہ جولائی 2021 میں پانچ سے دس ہزار کے قیمت پر ملنے والا سرفہرست 10بہترین اسمارٹ فون کون کون سا ہے۔

    اگر آپ بھی جولائی 2021 میں پانچ سے دس ہزار کے قیمت پر ایک اچھاسا اسمارٹ فون خریدنا چاہتے ہیں تو اس تحریر کو مکمل پڑھیں یہ تحریر آپ کو ایک اچھا اسمارٹ فون کا انتخاب کرنے میں بہت مدد کریگی۔

    پوکو ➌M

    سرفہرست ٹاپ 10 اسمارٹ موبائل میں سے یہ اسماٹ فون ➊ پر ہے یہ اسمارٹ فون دو موڈل ہے ایک 6 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج اور دوسرا ➏ جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج یہ موبائل آفر میں دس ہزار کے اندر مل جاتا ہے کارڈ وغیرہ لگا کر آپ اسے دس ہزار کے اندر خرید سکتے ہیں۔

    poco M3
    برانڈ نامپوکو _ یہ ریڈمی کا ایک سب برانڈ ہے
    📱موبائل نامپوکو ➌M
    ڈسپلے6.53 انچ کا فل HD + ڈسپلے
    پروسیسرکالکوم اسنیپ ڈریگن 662 پروسیسر
    ریم6 جی بی ریم
    💾 اسٹوریج 64 / 128 جی بی اسٹوریج
    🔋بیٹری 6000 mAh بیٹری
    📷 ریل کیمرہ48MP + 2MP + 2MP
    📷 فرنٹ کیمرہ8MP فرنٹ کیمرہ
    نیٹورک کنیکٹویٹی ڈول 4G وولٹی
    چارجنگ سپورٹ/ ٹائپ18 واٹ فاسٹ جارجنگ مع C ٹائپ چارجنگ سلوٹ
    اوپریٹنگ سسٹماینڈرائڈ 10
    Poco M3

    ➋ ریل می نازو 30A

    برانڈ نامریل می _ یہ ریل می کا ایک سب برانڈ ہے
    📱موبائل نامریل می نازو 30A
    ڈسپلے5.51 انچ کا HD + ڈسپلے
    پروسیسرمیڈیا ٹیک ہیلیو G85 پروسیسر
    ریم3 / 4 جی بی ریم
    💾 اسٹوریج 32 / 64 جی بی اسٹوریج
    🔋بیٹری 6000 mAh بیٹری
    📷 ریل کیمرہ13MP + 2MP
    📷 فرنٹ کیمرہ8MP فرنٹ کیمرہ
    نیٹورک کنیکٹویٹی ڈول 4G وولٹی
    چارجنگ سپورٹ/ ٹائپ18 واٹ فاسٹ جارجنگ مع C ٹائپ چارجنگ سلوٹ
    اوپریٹنگ سسٹماینڈرائڈ 10

    ➌ ریڈمی 9 پرائم

    برانڈ نامریڈمی
    📱موبائل نامریڈمی 9 پرائم
    ڈسپلے6.53 انچ کا فل HD + ڈسپلے
    پروسیسرمیڈیا ٹیک ہیلیو G80 پروسیسر
    ریم4 جی بی ریم
    💾 اسٹوریج 64 جی بی اسٹوریج
    🔋بیٹری 5020 mAh بیٹری
    📷 ریل کیمرہ13MP + 8MP + 5MP + 2MP
    📷 فرنٹ کیمرہ8MP فرنٹ کیمرہ
    نیٹورک کنیکٹویٹی ڈول 4G وولٹی
    چارجنگ سپورٹ/ ٹائپ18 واٹ فاسٹ جارجنگ مع C ٹائپ چارجنگ سلوٹ
    اوپریٹنگ سسٹماینڈرائڈ 10

    ➍ انفنکس ہوٹ S➓

    برانڈ نامانفنکس
    📱موبائل نامانفنکس ہوٹ S➓
    ڈسپلے6.82 انچ کا فل HD + ڈسپلے
    پروسیسرمیڈیا ٹیک ہیلیو G85 پروسیسر
    ریم4 / 6 جی بی ریم
    💾 اسٹوریج 64 / 128 جی بی اسٹوریج
    🔋بیٹری 6000 mAh بیٹری
    📷 ریل کیمرہ48MP + 2MP
    📷 فرنٹ کیمرہ8MP فرنٹ کیمرہ
    نیٹورک کنیکٹویٹی ڈول 4G وولٹی
    چارجنگ سپورٹ/ ٹائپ18 واٹ فاسٹ جارجنگ مع C ٹائپ چارجنگ سلوٹ
    اوپریٹنگ سسٹماینڈرائڈ ⓫

    ➎ ریل می C12

    برانڈ نامریل می
    📱موبائل نامریل می C12
    ڈسپلے6.52 انچ کا HD + ڈسپلے
    پروسیسرمیڈیا ٹیک ہیلیوG35 پروسیسر
    ریم➌ جی بی ریم
    💾 اسٹوریج 32 جی بی اسٹوریج
    🔋بیٹری 6000 mAh بیٹری
    📷 ریل کیمرہ13MP + 2MP + 2MP
    📷 فرنٹ کیمرہ➎ میگا پکسل فرنٹ کیمرہ
    نیٹورک کنیکٹویٹی ڈول 4G وولٹی
    چارجنگ سپورٹ/ ٹائپ➓ واٹ فاسٹ جارجنگ مع میکرو USB ٹائپ چارجنگ سلوٹ
    اوپریٹنگ سسٹماینڈرائڈ 10
    ریل می C12

    ➏ ریل میC3

    برانڈ نامریل می
    📱موبائل نامریل می C3
    ڈسپلے6.52 انچ کا HD + ڈسپلے
    پروسیسرمیڈیا ٹیک ہیلیو G70 پروسیسر
    ریم➌ جی بی ریم
    💾 اسٹوریج 32 جی بی اسٹوریج
    🔋بیٹری 5000 mAh بیٹری
    📷 ریل کیمرہ12MP + 2MP
    📷 فرنٹ کیمرہ➎ میگا پکسل فرنٹ کیمرہ
    نیٹورک کنیکٹویٹی ڈول 4G وولٹی
    چارجر & چارجنگ ٹائپ➓ واٹ چارجر میکرو USB ٹائپ چارجنگ سلوٹ
    اوپریٹنگ سسٹماینڈرائڈ 10

    ➐ پوکو C3

    برانڈ نامپوکو _ یہ ریڈمی کا ایک سب برانڈ ہے
    📱موبائل نامپوکو C3
    ڈسپلے6.53 انچ کا HD + ڈسپلے
    پروسیسرمیڈیا ٹیک ہیلیو G35
    ریم➌ جی بی ریم
    💾 اسٹوریج 32 جی بی اسٹوریج
    🔋بیٹری 5000 mAh بیٹری
    📷 ریل کیمرہ13MP + 2MP + 2MP
    📷 فرنٹ کیمرہ5MP فرنٹ کیمرہ
    نیٹورک کنیکٹویٹی ڈول 4G وولٹی
    چارجر & چارجنگ ٹائپ➓ واٹ جارجنگ مع میکروUSB ٹائپ چارجنگ سلوٹ
    اوپریٹنگ سسٹماینڈرائڈ 10

    ➑ ریل می C11

    برانڈ نامریل می
    📱موبائل نامریل میC11
    ڈسپلے6.5 انچ کا HD + ڈسپلے
    پروسیسرمیڈیا ٹیک ہیلیو G35 پروسیسر
    ریم➋ جی بی ریم
    💾 اسٹوریج 32 جی بی اسٹوریج
    🔋بیٹری 5000 mAh بیٹری
    📷 ریل کیمرہ 13 + 2 میگا پکسل مین کیمرہ
    📷 فرنٹ کیمرہ5MP فرنٹ کیمرہ
    نیٹورک کنیکٹویٹی ڈول 4G وولٹی
    چارجر & چارجنگ ٹائپ10 واٹ جارجنگ مع میکرو USB ٹائپ چارجنگ سلوٹ
    اوپریٹنگ سسٹماینڈرائڈ 10

    ➒ ریڈمی 9A

    برانڈ نام ریڈمی
    📱موبائل نامریڈمی 9A
    ڈسپلے6.53 انچ کا HD + ڈسپلے
    پروسیسرمیڈیا ٹیک ہیلیو G25
    ریم➋ جی بی ریم
    💾 اسٹوریج 32 جی بی اسٹوریج
    🔋بیٹری 5000 mAh بیٹری
    📷 ریل کیمرہ⓭ میگا پکسل ریل کیمرہ
    📷 فرنٹ کیمرہ➎ فرنٹ کیمرہ
    نیٹورک کنیکٹویٹی ڈول 4G وولٹی
    چارجر & چارجنگ ٹائپ➓ واٹ چارجر مع میکرو USB ٹائپ چارجنگ سلوٹ
    اوپریٹنگ سسٹماینڈرائڈ 10

    ➓. میکرومیکس in ➊ B

    برانڈ ناممیکرومیکس
    📱موبائل ناممیکرومیکس IN 1b
    ڈسپلے6.52 انچ کا HD + ڈسپلے
    پروسیسرمیڈیا ٹیک ہیلیو G35 پروسیسر
    ریم➋ جی بی ریم
    💾 اسٹوریج 32 جی بی اسٹوریج
    🔋بیٹری 5000 mAh بیٹری
    📷 ریل کیمرہ13 + 2 میگا پکسل مین کیمرہ
    📷 فرنٹ کیمرہ8MP فرنٹ کیمرہ
    نیٹورک کنیکٹویٹی ڈول 4G وولٹی
    چارجنگ سپورٹ/ ٹائپ➓ واٹ فاسٹ جارجنگ مع C ٹائپ چارجنگ سلوٹ
    اوپریٹنگ سسٹماینڈرائڈ 10 گو ایڈیشن

    Leave a Reply