اگر آپ جی میل آئی ڈی کا پاسورڈ بھول گئے ہیں اور اس کا پاسورڈ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ اسے چند طریقے سے حاصل کرسکتے ہیں۔ ❶ موبائل نمبر، ➋ ای میل آئی، ➌ اپنا ڈیٹیلس وغیرہ درج کرکے مثلاً: نام تاریخ پیدائش اور اسی طرح سے جس دن ای میل آئی ڈی بنا تھا اس دن کی تاریخ کیا تھی، ➍ اگر آپ کا جی میل آئی ڈی کسی اور دیوائز میں لاگ ان ہے تو اس ڈیوائز سے ویری فائی کرنا پڑیگا، اگر آپ ویری فائی کرلیتے ہیں تو آپ کو نیا پاسورڈ سیٹ کرنے کا آپشن دیگا ورنہ تو نہیں۔ تو چلئے یکے بعد دیگرے ہر ایک کا طریقہ جانتے ہیں۔
❶ جی میل موبائل ایپ یا جی میل ایڈریس میں جائیں۔
➋ اپنا جی میل آئی ڈی درج کرکے نیکسٹ (Next) بٹن پر کلک کریں۔
➌ نیچے کہیں (Forgot password) کا آپشن دے رہا ہے تو وہاں کلک کریں۔ اور اگر فورگیٹ پاسورڈ کا آپشن نہیں دے رہا ہے تو نیچے More ways to sign in کا آپشن دے رہا ہوگا اس پر کلک کریں۔
➍ اب آپ کو فورگیٹ پاسورڈ کا آپشن ملیگا Forgot password پر کلک کریں۔
➎ اگر آپ کے میل آئی ڈی میں موبائل نمبر یا ری کبھری کے لئے میل آئی ڈی پہلے سے موجود ہے تو نیچے آپ کو ویری فکیشن کے لئے موبائل نمبر شو کریگا یا اسی طرح میل آئی ڈی شو کریگا، کہ فلاں نمبر، یا فلاں میل آئی ڈی آپ کے میل کے ساتھ لنک ہے، اگر آپ کے پاس نمبر یا میل آئی ڈی موجود ہے تو نیچے سینڈ کا آپشن دیگا آپ Send پر کلک کرکے ویری فکیشن کوڈ ڈالیں اور نیا پاسورڈ سیٹ کرلیں۔ اور نیچے Save بٹن پر کلک کرکے سیو کرلیں۔
یا موبائل نمبر کے اخیر کا دو تین نمبر شو کریگا اور اسی طرح میل آئی ڈی کا چند لیٹر شو کریگا کہ اگر یہ آپ کے پاس موجود ہے تو کنفرم کرنے کے لئے مکمل موبائل نمبر یا میل آئی ڈی درج کریں اور سینڈ پر کلک کریں ویری فکیشن کوڈ درج کر کے نیا پاسورڈ سیٹ کرلیں۔ اور نیچے Save بٹن پر کلک کرکے سیو کرلیں۔
یاد رکھیں کہ ای میل آئی ڈی والی صورت میں فوری طور پر نیا پاسورڈ سیٹ کرنے کا آپشن نہیں دیتا ہے ویری فکیشن کوڈ درج کرکے نیکسٹ پر کلک کریں۔ 24 گھنٹے کے اندر آپ کے میل آئی ڈی پر ری سیٹ پاسورڈ کا لنک آئیگا آپ اس پر کلک کرکے نیا پاسورڈ سیٹ کرسکتے ہیں۔
اور اگر آپ کے میل آئی ڈی میں موبائل نمبر یا ری کبھری میل آئی ڈی پہلے سے سیٹ نہیں ہے تو ری کبھر ہو پانا مشکل ہے۔ ویری فکیشن کے لئے بہت سارا ڈیٹیلس مانگتا ہے۔ جو جو ڈیٹیل مانگے گا آپ اسے درست درست ڈال دینگے تو ویری فائی کر کے نیا پاسورڈ سیٹ کرنے کا آپشن دیگا اور آپ اس میل آئی ڈی کو دوبارہ استعمال کرپائیں گے۔
اور اگر آپ کا میل آئی ڈی کسی اور موبائل وغیرہ میں لاگ ان ہے اور آپ کو پاسورڈ یاد نہیں ہے تو آپ اس میں نیا پاسورڈ سیٹ کرسکتے ہیں۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی دوسرے موبائل میں جس میں یہ میل آئی ڈی لاگ ان نہیں ہے اس میں لاگ ان کریں آپ کے اس موبائل میں جس میں لاگ ان ہے اس میں ایک ویری فکیشن کوڈ جائے گا اسے ویری فائی کرلیں گے تو آپ کو نیا پاسورڈ سیٹ کرنے کا آپشن دے دیگا۔
Plzzz
جی فورگیٹ پاسورڈ کیجئے
Ghulam
Ghulam
Ghulam
Ghulam
Ghulam
Too many ateemped
Hi team. @Gmail I couldn't access to Gmail account &also lost my phone I have 2 step verification enabled. Now I'm trying to login my Gmail with a new phone. Gmail account again. Display name Dil jaaa Account recovery required
My account has been hacked please recover my account
جیمیل کا پاس ورڈ
Mera Gmail account hack ho gaya hai