ہم اس ٹٹوریل میں بات کرنے والے ہیں کہ آپ اپنے موبائل پر کمپیوٹر کیبورڈ کی مدد سے ٹائپنگ کیسے سیکھیں۔
ٹائپنگ سیکھنے اور پریکٹس کرنے کا کام آپ اپنے اسمارٹ فون پر بھی کرسکتے ہیں، صرف تھوڑی محنت اور لگن کی ضرورت ہے۔ اسمارٹ فون پر ٹائپنگ سیکھنے کے لئے فون کے علاوہ اور دو چیزوں کی ضرورت پڑیگی
➊ کمپیوٹر کیبورڈ (ایکسٹرنل کیبورڈ) اور ➋ اوٹو جی (OTG) کیبورڈ کو OTG سے کنیکٹ کریں اور OTG کو موبائل سے کنیکٹ کریں اور ٹائپ کریں۔
اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کمپیوٹر کیبورڈ کی مدد سے موبائل پر اردو ٹائپنگ کیسے کریں تو یہاں کلک کریں ۔موبائل پر ٹائپنگ کا طریقہ جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔