ای پب بک ریڈر ایپ ڈاوٗن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

حافظی قرآن ای پب ایڈیشن | Hafizi Quran epub editi

 

حافظی قرآن: یہ حافظی قرآن 15 لائن والی ہے۔ یہ ای پب فائل میں ہے اور اسے سورہ، پارہ، ربع، نصف، اور ثلث میں تقسیم کیا گیا ہے۔ بہترین انڈیکسنگ (فہرست) شامل کی گئی ہے جس کی مدد سے آپ ایک کلک میں مطلوبہ مقام تک پہنچ سکتے ہیں۔

 

انڈیکسنگ کی خصوصیات:

  ہر سورہ، پارہ، ربع، نصف، اور ثلث کی واضح فہرست شامل ہے۔

متن کی بہتر شکل بندی:

  متن کو خواندہ بنانے کے لئے فونٹ اور سائز کا خیال رکھا گیا ہے۔

ہر سورہ کے آغاز میں سورہ کا نام شامل