Name Finder

اسلامی نام پر مشتمل اس نوعیت کا پہلا ویب سائٹ جو آپ کے نام سے ملتا جلتا نام تلاش کرکے دیگا۔ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں نام تلاش کرسکتے ہیں۔ مثلاً: «غازی» لکھیں یا «Gazi» دونوں صورتوں میں ریزلٹ دیگا۔ اور اگر اسے کوئی ملتا جلتا نام نہیں ملتا ہے تو اس صورت میں یہ رینڈملی چند خوبصورت نام پیش کریگا جس میں سے آپ اپنا پسندیدہ نام منتخب کرسکتے ہیں۔ اور اگر آپ مزید نام چاہتے ہیں تو پیج ریفریش کریں رینڈملی چند نام پھر سے پیش خدمت ہوگا۔ مزید ناموں کیلیئے ریفریش کا سلسلہ جاری رکھیں۔

# نام معنی Gender Name
1 مبشر صحابی کا نام، خوشخبری دینے والا Male Mubashshir
2 بریعہ صحابیہ کا نام Female Baree'ah
3 مرارہ صحابی کا نام Male Murarah
4 عکاف صحابی کا نام Male Akkaaf
5 لاشر ایک قول کے مطابق صحابی کا نام Male Laashir
6 صبحان خوبصورت Male Sabhan
7 عادلہ منصفہ Female Aadilah
8 بعجہ تابعی کا نام Male Ba,jah
9 حنْبل صحابی كا نام، (ایک قول کے مطابق) Male hambal
10 ضیزنہ صحابیہ کا نام Female Zaizanah
11 بُلجہ صبح کی روشنی Female Bulja
12 ابو قیس کئی صحابہ کی کنیت Male Abi Qais
13 یافع بلند حیثیت، نوجوان Male Yafey
14 نظام ترتیب، سلیقہ، ڈھنگ،موتیوں کی لڑی ، دھاگے میں پروئے ہوئے جواہر وغیرہ Male Nizam
15 زنیم صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر) Male Zaneem
16 فیاض بہت سخی، دریا دل Male Faiyaz
17 حکیم کئی صحابہ کا نام بمعنی دانش ور Male Hakeem
18 مسیب کئی صحابہ کا نام Male Musaiyib
19 ریطہ صحابیہ کا نام Female Raita
20 قُہیْد صحابی کا نام (مصغر) (ایک قول کے مطابق) Male Quhaid
21 جدیر دیوار سے گھرا ہوا باغ Male jadeer
22 عبدالمجید مجید کا بندہ Male Abdul Majeed
23 انکسار عاجزی،عجز، تخفیف۔ Male Inkisar
24 عریف واقف کا ر، باخبر، سردار، منتظم، مدرسہ میں کلاس مانیٹر Male Areef
25 غزیلہ صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر) Female Ghuzaila
26 معین اللہ تعالی کا ایک صفتی نام بمعنی مددگار Male Mu'een
27 عبدالمعز معز کا بندہ Male Abdul Mu'iz
28 نزاکت نازک، نازک پن۔ Male Nazakat
29 رغیبہ آرزو، مرغوب چیز، بڑاعطیہ Female Rageebah
30 لمّاح بہت چمکدار Male Lammah
صفحہ : 1 - از - 10 اگلا ◀ آخری صفحہ ⏪