Name Finder

اسلامی نام پر مشتمل اس نوعیت کا پہلا ویب سائٹ جو آپ کے نام سے ملتا جلتا نام تلاش کرکے دیگا۔ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں نام تلاش کرسکتے ہیں۔ مثلاً: «غازی» لکھیں یا «Gazi» دونوں صورتوں میں ریزلٹ دیگا۔ اور اگر اسے کوئی ملتا جلتا نام نہیں ملتا ہے تو اس صورت میں یہ رینڈملی چند خوبصورت نام پیش کریگا جس میں سے آپ اپنا پسندیدہ نام منتخب کرسکتے ہیں۔ اور اگر آپ مزید نام چاہتے ہیں تو پیج ریفریش کریں رینڈملی چند نام پھر سے پیش خدمت ہوگا۔ مزید ناموں کیلیئے ریفریش کا سلسلہ جاری رکھیں۔

# نام معنی Gender Name
1 رشیدہ ہدایت یافتہ۔ (رشید کی مؤنث) Female Rasheedah
2 ضامن ذمہ دار، کفیل، ٹھیکہ پر دینے والا Male Zamin
3 شکیلہ خوبصورت، حسین عورت، اچھی شکل والی Female Shakeelah
4 حبیب صحابی کا نام، دوست، محبوب، عاشق Male habeeb
5 حصیلہ حاصل شدہ، نتیجہ، پیداوار Female Haseela
6 بارعہ شرف و فضیلت والی، ماہر، باکمال Female Bari'ah
7 یمنہ یمنی چادر Female Yumnah
8 جامع اللہ تعالی کے اسماء حسنی میں سے ایک، بمعنی جمع کرنے والا Male Jamey
9 اشفاق عنایات ، ہمدردیاں و مہربانیاں Male Ashfaq
10 حواء ام البشر(حضرت آدم علیہ السلام کی زوجۂ مطھرہ)اور کئی صحابیات کا نام Female Hawwaa
11 قمداء صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) Male Qindaa
12 ابوحمید صحابی کی کنیت Male Abu Humaid
13 تفکُّر سوچنا Male tafakkur
14 جزیل بہت، بڑا، سلیس و فصیح، فیاض Male jazeel
15 ہشام کئی صحابہ کرام کا نام Male Hisham
16 شعیب جلیل القدر نبی کا نام Male Shu'aib
17 رضوان رضامندی، خوش ہونا، جنت کا دربان۔ Male Rizwan
18 زمیع بہادر، ارادے کا پکا، کام کا دھنی، صائب الرائے اور ہر کام میں پیش پیش Male Zamei
19 سہلہ کئی صحابیات کا نام Female Sahlah
20 خیرہ صحابیہ کا نام Female Khaira
21 فضال صاحب فضیلت، بہت دینے والا Male Fazzal
22 نظافت صفائی، پاکیزگی Male Nazafat
23 عفیفہ پاک دامن عورت، نیک خاتون Female Afeefah
24 تَبِن سمجھدار، باریک بیں Male Tabin
25 رمیصاء صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) Female Rumaisaa
26 حریرہ ریشمی کپڑے کا ٹکڑا۔ Female Hareerah
27 نُعْمہ آنکھ کی ٹھنڈ ک Female Nu'mah
28 وازِع صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) Male Wazey
29 راکبہ مسافرہ، سوار Female Rakibah
30 واجد اللہ تعالی کا ایک نام Male Wajid
⏩ پہلا صفحہ ▶ پچھلا صفحہ : 10 - از - 10