Name Finder

اسلامی نام پر مشتمل اس نوعیت کا پہلا ویب سائٹ جو آپ کے نام سے ملتا جلتا نام تلاش کرکے دیگا۔ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں نام تلاش کرسکتے ہیں۔ مثلاً: «غازی» لکھیں یا «Gazi» دونوں صورتوں میں ریزلٹ دیگا۔ اور اگر اسے کوئی ملتا جلتا نام نہیں ملتا ہے تو اس صورت میں یہ رینڈملی چند خوبصورت نام پیش کریگا جس میں سے آپ اپنا پسندیدہ نام منتخب کرسکتے ہیں۔ اور اگر آپ مزید نام چاہتے ہیں تو پیج ریفریش کریں رینڈملی چند نام پھر سے پیش خدمت ہوگا۔ مزید ناموں کیلیئے ریفریش کا سلسلہ جاری رکھیں۔

# نام معنی Gender Name
1 قَریبہ صحابیہ کا نام (ام سلمہ رضی اللہ عنھا کی ہمشیرہ) (ایک قول کے مطابق) Female Qareebah
2 نوید خوشخبری، بشارت، مژدہ، اچھی خبر Male Naweed
3 جُہیم صحابی کا نام Male juhaim
4 فرحہ خوش وخرم عورت۔ Female Farhah
5 کباثہ صحابی کا نام Male Kabaasah
6 سفیط پاکیزہ، سخی Male Safeet
7 رعیب مختصر Male Raeeb
8 جذامہ صحابیہ کا نام Female Juzamah
9 شعیل روشن وچمکدارچیز۔ Male Sha'eel
10 اذعان اطاعت، تسلیم Male Izaan
11 تدارک تلافی کرنا Male tadaruk
12 نیِّق حد سے زیادہ نفاست پسند Male Naiyiq
13 خشرم صحابی کا نام Male khasheam
14 عبد الخالق عبد بمعنیٰ بندہ، خالق اللہ تعالیٰ کا نام بمعنیٰ پیدا کرنے والا، یہ غیر اللہ کے لیے استعمال نہیں ہوسکتا۔ عبد الخالق کا معنیٰ : خالق کا بندہ Male Abdul Khaliq
15 داع حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام Male daa
16 زہرہ کلی، ایک پھول،چمک دمک، بہار۔ Male Zohrah
17 مقعد صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) Male Muq'ad
18 فارہہ خوبصورت جوان لڑکی Female farihah
19 مغلس صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) Male Mugallis
20 زَعَبل صحابی كا نام، (ایک قول کے مطابق) Male Za'bal
21 تریج مضبوط اعصاب والا Male Tareej
22 تملک صحابیہ کا نام Female Tamlik
23 منحہ تحفہ، ہدیہ، گفٹ Female Minha
24 زہیرہ زھرۃ کی تصغیر بمعنی چھوٹی یا پیاری کلی، پھول Female Zuhairah
25 عنبہ صحابی کا نام Male Inabah
26 کردم صحابی کا نام Male Kardam
27 صدیقہ اُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا امتیازی وصف، انتہائی سچی، ہمیشہ تصدیق کرنے والی (صدیق کی مؤنث) Female Siddeeqah
28 عبدالمذل مذل کابندہ Male Abdul Muzil
29 طُلوہ صبح کی سفیدی Female Tulwah
30 ریاض یہ روضۃ کی جمع ہے بمعنی خوبصورت باغ ، شاداب زمین ۔ Male Riyaz
⏩ پہلا صفحہ ▶ پچھلا صفحہ : 9 - از - 10 اگلا ◀ آخری صفحہ ⏪