Name Finder

اسلامی نام پر مشتمل اس نوعیت کا پہلا ویب سائٹ جو آپ کے نام سے ملتا جلتا نام تلاش کرکے دیگا۔ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں نام تلاش کرسکتے ہیں۔ مثلاً: «غازی» لکھیں یا «Gazi» دونوں صورتوں میں ریزلٹ دیگا۔ اور اگر اسے کوئی ملتا جلتا نام نہیں ملتا ہے تو اس صورت میں یہ رینڈملی چند خوبصورت نام پیش کریگا جس میں سے آپ اپنا پسندیدہ نام منتخب کرسکتے ہیں۔ اور اگر آپ مزید نام چاہتے ہیں تو پیج ریفریش کریں رینڈملی چند نام پھر سے پیش خدمت ہوگا۔ مزید ناموں کیلیئے ریفریش کا سلسلہ جاری رکھیں۔

# نام معنی Gender Name
1 مقترب صحابی کا نام، بعض نے مغترب لکھا ہے Male Muqtarib
2 اھود صحابی کا نام Male Ahwad
3 شُرحْبیل کئی صحابہ کا نام Male Shurahbeel
4 شعثاء صحابیہ کا نام Female Shasaa
5 تمرین مشق، تربیت Male tamreen
6 حراست حفاظت, پہرہ Female Hirasat
7 قطبہ صحابی کا نام Male Qutbah
8 شریف معزز آدمی Male Shareef
9 ثمرین قیمتی، بیش قیمت۔ (ثمین کی مؤنث) Female Samreen
10 دجاجہ صحابیہ کا نام Female Dajaajah
11 حزْم کئی صحابہ کا نام Male hazm
12 کِفْل حصہ Male Kifl
13 شدّاد کئی صحابہ کا نام Male Shaddad
14 کاتب انشا پرداز، مضمون نگار، لکھنے والا Male Katib
15 تبسّم مسکراہٹ Female Tabassum
16 شکیل اچھی شکل والا، خوبصورت، خوش وضع، حسین Male Shakeel
17 خورشیدہ سورج، منور Female Khursheeda
18 کاملہ باکمال، مکمل، پورا، تمام Female Kamilah
19 واقیہ بچاؤ کرنے والی، زریعۂ حفاظت Female Waqiyah
20 ابو قیس کئی صحابہ کی کنیت Male Abi Qais
21 بسرہ صحابیہ کا نام Female Busrah
22 طعمہ صحابی کا نام Male Tu'mah
23 صادق حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام بمعنی سچا Male Sadiq
24 نوّاق تجربہ کا ر، ماہرمعاملات، منتظم امور Male Nawwaaq
25 عاقب حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام Male Aaqib
26 عائذاللہ صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) Male Aa'izullah
27 حشمت شرم و حیا، وقار، تمیز Male Hashmat
28 کاشف اظہار کنندہ، مُظہِر، ازالہ کنندہ Male Kashif
29 نذیر حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام Male Nazeer
30 ارشاد ہدایت، حکم، رہنمائی، تعلیم، مشورہ، وعظ و نصیحت Male Irshad
صفحہ : 1 - از - 10 اگلا ◀ آخری صفحہ ⏪