Name Finder

اسلامی نام پر مشتمل اس نوعیت کا پہلا ویب سائٹ جو آپ کے نام سے ملتا جلتا نام تلاش کرکے دیگا۔ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں نام تلاش کرسکتے ہیں۔ مثلاً: «غازی» لکھیں یا «Gazi» دونوں صورتوں میں ریزلٹ دیگا۔ اور اگر اسے کوئی ملتا جلتا نام نہیں ملتا ہے تو اس صورت میں یہ رینڈملی چند خوبصورت نام پیش کریگا جس میں سے آپ اپنا پسندیدہ نام منتخب کرسکتے ہیں۔ اور اگر آپ مزید نام چاہتے ہیں تو پیج ریفریش کریں رینڈملی چند نام پھر سے پیش خدمت ہوگا۔ مزید ناموں کیلیئے ریفریش کا سلسلہ جاری رکھیں۔

# نام معنی Gender Name
1 باصرہ دیکھنے والی، آنکھ Female Basirah
2 امین حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام Male Ameen
3 علی اللہ کا ایک صفتی نام اور چوتھے خلیفہ راشد اور دیگر کئی صحابہ کا نام Male Ali
4 حمران صحابی كا نام Male Humran
5 زاہر صحابی کا نام Male Zahir
6 اظہار کھولنا، ظاہر کرنا، واضح کرنا Male Izhaar
7 شریک کئی صحابہ کا نام Male Shareek
8 راسخ پختہ اور مضبوط، ثابت و قائم Male Rasikh
9 معرض کئی صحابہ کا نام Male Mu'arriz
10 برذع صحابی کا نام Male Barza
11 جَوْن صحابی کا نام Male Joun
12 یقظان سوجھ بوجھ کا آدمی، بیدار مغز Male Yaqzan
13 کریب صحابی کا نام Male Kuraib
14 واقد کئی صحابہ کا نام Male Waqid
15 طعمہ صحابی کا نام Male Tu'mah
16 ازہر کئی صحابہ کا نام Male Azhar
17 فُتْحہ کشادگی Female Fut'hah
18 تکفُّل کفیل ہونا، ذمہ داری Male takafful
19 عطارد صحابی کا نام Male Utarid
20 غیلان صحابی کا نام Male Geelan
21 صلْت صحابی کا نام Male Salt
22 عبدالرحیم عبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم۔ رحیم اللہ تعالیٰ کا صفتی نام، بہت رحم والا، مشفق و مہربان، خصوصی رحمت والا، عبد الرحیم کا مطلب : رحیم کا بندہ Male Abdur Raheem
23 امد صحابی کا نام Male Amad
24 ضبیب تلوارکی دھار۔ Male Zabeeb
25 سُلیک صحابی کا نام Male Sulaik
26 واجد اللہ تعالی کا ایک نام Male Wajid
27 نوشاد ایک خوبصورت شہر کانام، شہر معشوقاں۔ Male Noshad
28 توکل بھروسہ، اعتماد، اصطلاح شریعت میں معنی یہ ہیں کہ بندہ کسی کام کے سلسلے میں اس کے اسباب ظاہری شرعی کو عمل میں لا کر نتائج کو اللہ تعالیٰ کے حوالہ کر دے اور اس کی کارسازی پر پورا یقین کرے Male Tawakkul
29 عنتر صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) Male Antar
30 قطن صحابی کا نام Male Qatan
⏩ پہلا صفحہ ▶ پچھلا صفحہ : 2 - از - 10 اگلا ◀ آخری صفحہ ⏪