Name Finder

اسلامی نام پر مشتمل اس نوعیت کا پہلا ویب سائٹ جو آپ کے نام سے ملتا جلتا نام تلاش کرکے دیگا۔ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں نام تلاش کرسکتے ہیں۔ مثلاً: «غازی» لکھیں یا «Gazi» دونوں صورتوں میں ریزلٹ دیگا۔ اور اگر اسے کوئی ملتا جلتا نام نہیں ملتا ہے تو اس صورت میں یہ رینڈملی چند خوبصورت نام پیش کریگا جس میں سے آپ اپنا پسندیدہ نام منتخب کرسکتے ہیں۔ اور اگر آپ مزید نام چاہتے ہیں تو پیج ریفریش کریں رینڈملی چند نام پھر سے پیش خدمت ہوگا۔ مزید ناموں کیلیئے ریفریش کا سلسلہ جاری رکھیں۔

# نام معنی Gender Name
1 استحکام مضبوطی Male Istihkam
2 فصیہ موسم کا معتدل وقت، معتدل دن Female Fasyah
3 عقیل صحابی کا نام، عقل مند، زیرک، دانا، ہوشیار Male Aqeel
4 بِکلہ شکل و صورت Female Bikla
5 مادحہ تعریف کرنے والی، ستائش کنندہ Female Madihah
6 عبدالفتّاح فتاح کا بندہ Male Abdul Futtah
7 ذمامہ شرم و حیا Female Zamaama
8 ھجیمہ صحابیہ کا نام Female Hujaimah
9 حُدیْر صحابی کا نام Male Hudair
10 وجدان احساس لطیف، شعور، جذبہ، ضمیر Male Wijdaan
11 انتساب منسوب کرنا، بیانِ نسب، شمولیت، داخلہ Male Intisab
12 ناطق ترجمان، بولنے والا Male Natiq
13 رحیق ایک قسم کی خوشبو، خالص مشک، خالص نسب Male raheeq
14 حصیلہ حاصل شدہ، نتیجہ، پیداوار Female Haseela
15 فاخرہ عمدہ، نفیس، قابل فخر، قابل عزت، شاندار۔ Female fakhirah
16 عادلہ منصفہ Female Aadilah
17 امبر آسمان، بادل، کرۂ ہوا، فضا Female Amber
18 شہیرہ نیک نام، معروف زمانہ، نامور۔ Female Shaheerah
19 تَسْنِیْم جنت کے ایک چشمہ کا نام Female Tasneem
20 اقبال کامیابی، خوش نصیبی، متوجہ ہونا، آمد، سازگارئ وقت و زمانہ۔ (اِدبار کی ضد) Male Iqbal
21 وُھبان صحابی کا نام،بمعنیٰ ھبہ Male Wuhbaan
22 عطار عطر فروش، عطرساز، سفیان بن عیینہ (رحمہ اللہ) کے ایک شاگرد کا توصیفی نام Male Attar
23 خالد کئی صحابہ کا نام، دوامی، لازوال، لافانی Male Khalid
24 مجمع کئی صحابہ کا نام Male Mujammey
25 بکیلہ مال غنیمت Female Bakeela
26 کفیل ذمہ دار، کفالت کنندہ، ضامن، مماثل، ہم پلہ Male Jafeel
27 عقفان صحابی کا نام Male Uqfan
28 واقد کئی صحابہ کا نام Male Waqid
29 حاویہ ماہرہ، چھاجانیوالی۔ Female hawiyah
30 فرافصہ صحابی کا نام Male Furafisah
⏩ پہلا صفحہ ▶ پچھلا صفحہ : 3 - از - 10 اگلا ◀ آخری صفحہ ⏪