Name Finder

اسلامی نام پر مشتمل اس نوعیت کا پہلا ویب سائٹ جو آپ کے نام سے ملتا جلتا نام تلاش کرکے دیگا۔ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں نام تلاش کرسکتے ہیں۔ مثلاً: «غازی» لکھیں یا «Gazi» دونوں صورتوں میں ریزلٹ دیگا۔ اور اگر اسے کوئی ملتا جلتا نام نہیں ملتا ہے تو اس صورت میں یہ رینڈملی چند خوبصورت نام پیش کریگا جس میں سے آپ اپنا پسندیدہ نام منتخب کرسکتے ہیں۔ اور اگر آپ مزید نام چاہتے ہیں تو پیج ریفریش کریں رینڈملی چند نام پھر سے پیش خدمت ہوگا۔ مزید ناموں کیلیئے ریفریش کا سلسلہ جاری رکھیں۔

# نام معنی Gender Name
1 تَقِن ماہروہوشیار Male taqin
2 راسخہ پختہ، مضبوط Female Rasikhah
3 ریّہ سیراب کرنے والا Female Rayyah
4 قعْقاع صحابی کا نام Male Qa'qaa
5 ذی شان قابل توجہ، اہم، باحیثیت، باعزت، شان و شوکت والا Male Zeeshan
6 نَاجِیَۃ نجات یافتہ Female Najiyah
7 دھاسہ نرم مزاج، خوش اخلاق Female Dahhaasa
8 رحمت مہربانی، شفقت، ترس، رحم، بھلائ، نعمت، علامہ رحمت اللہ کیرانوی مشہور بزرگ گزرے ہیں۔ Male rahmat
9 عویمر صحابی کا نام Male Uwaimir
10 واقد کئی صحابہ کا نام Male Waqid
11 عبدالمقتدر عبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور مقتدر اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی طاقتور، قدرت کاملہ رکھنے والا، عبد المقتدر کا معنی ہے: اللہ (طاقتور) کا بندہ Male Abdul Muqtadir
12 ابومالک کئی صحابہ کی کنیت Male Abu Malik
13 ابوبصیر صحابی کی کنیت Male Abu Baseer
14 تشجُّع بہادر بننا Male tashajju
15 ابو فکیہہ کئی صحابہ کی کنیت Male Abu Fukaiha
16 رضی پسندیدہ، فرمانبردار، مخلص دوست Male Razi
17 قین صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) Male Qaiyin
18 جسّار بہت دلیر Male Jssar
19 غرفہ صحابی کا نام Male Garfaj
20 صمیان بہادر Male Samayan
21 عدنان حضور ﷺ کے شجرۂ نسب میں آنے والے اکیسویں دادا کا نام Male Adnan
22 مسیب کئی صحابہ کا نام Male Musaiyib
23 محب محبت کرنےوالا، فریفتہ، دلدادہ Male Muhibb
24 میمنہ برکت، خوش بختی، فوج کا دایاں بازو Female Maimanah
25 اواب بہت رجوع کرنے والا، بہت توبہ کرنے والا Male Awwab
26 ابوجندل صحابی کی کنیت Male Abu Jandal
27 متوکل حضور ﷺ کا ایک نام بمعنی بھروسہ کرنےوالا، خدا کی کارسازی پر اعتماد و بھروسہ کرنے والا Male Mutawakkil
28 سلیم صحابی کا نام، بے عیب، صحیح و سالم، تندرست، صاف ستھرا (سالم کی تصغیر) Male Saleem
29 مقداد صحابی کا نام Male Miqdad
30 قفیر صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) Male Qufair
⏩ پہلا صفحہ ▶ پچھلا صفحہ : 4 - از - 10 اگلا ◀ آخری صفحہ ⏪