Name Finder

اسلامی نام پر مشتمل اس نوعیت کا پہلا ویب سائٹ جو آپ کے نام سے ملتا جلتا نام تلاش کرکے دیگا۔ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں نام تلاش کرسکتے ہیں۔ مثلاً: «غازی» لکھیں یا «Gazi» دونوں صورتوں میں ریزلٹ دیگا۔ اور اگر اسے کوئی ملتا جلتا نام نہیں ملتا ہے تو اس صورت میں یہ رینڈملی چند خوبصورت نام پیش کریگا جس میں سے آپ اپنا پسندیدہ نام منتخب کرسکتے ہیں۔ اور اگر آپ مزید نام چاہتے ہیں تو پیج ریفریش کریں رینڈملی چند نام پھر سے پیش خدمت ہوگا۔ مزید ناموں کیلیئے ریفریش کا سلسلہ جاری رکھیں۔

# نام معنی Gender Name
1 سہم صحابی کا نام Male Sahm
2 ثاقبہ چمک دار، روشن Female Saqibah
3 کریم حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام Male Kareem
4 غیلان صحابی کا نام Male Geelan
5 قسامہ صحابی کا نام Male Qasaamah
6 ضخام ہر بڑی اور موٹی چیز ، بھاری بھرکم۔ Male Zukhaam
7 ہانئ صحابی کا نام Male Haani
8 طلحہ کئی صحابہ کا نام Male Talhah
9 مختار صحابی کا نام، منتخب، پسندیدہ، چنیدہ Male Mukhtaar
10 ضابط مضبوط و طاقتور، ضبط کرنے والا Male Zabit
11 فرافصہ صحابی کا نام Male Furafisah
12 ثقیبہ سرخ چہرے والی Female Saqeeba
13 کباثہ صحابی کا نام Male Kabaasah
14 فرحانہ خوش وخرم۔ Female farhanah
15 عویج صحابی کا نام Male Uwaij
16 کفیل ذمہ دار، کفالت کنندہ، ضامن، مماثل، ہم پلہ Male Jafeel
17 رائقہ لطیف شئ، خالص، اصلی۔ Female Raaiqah
18 مرزبان صحابی کا نام Male Marzuban
19 ارقم بدری صحابی ودیگر کئی صحابہ کا نام Male Arqam
20 اسفع صحابی کا نام Male Asfa
21 فنج صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)، مخضرمین میں سے ایک شخص کا نام Male Fannaj
22 زوعہ گوشت کا ٹکڑا، سبک اور تیز رفتار Female Zoo'ah
23 ناہی حضور ﷺ کا ایک نام بمعنی برائی سے روکنے والا Male Naahi
24 جاھد کوشش کرنے والا Male jahid
25 سُویْبِق صحابی کا نام Male Suwaibiq
26 سلیل صحابی کا نام Male Saleel
27 ثریا ستاروں کا جھرمٹ Female Surayya
28 محتسب ثواب کی امید کرنےوالا،حساب لینے والا ، احتساب کرنے والا ، وہ حاکم جو خلاف شرع یا خلاف قانون باتوں (عموما ً شراب نوشی اور قمار بازی وغیرہ) کی باز پرس کرے ، مفتی ، قاضی ، کوتوال، بازار میں ناپ تول پر نظر رکھنے والا شخص ، جانچ کرنے والا افسر Male Muhtasib
29 حفیل کثیر ،بہت Male hafeel
30 زاہد عبادت گزار، تارک الدنیا، خدارسیدہ Male Zahid
⏩ پہلا صفحہ ▶ پچھلا صفحہ : 5 - از - 10 اگلا ◀ آخری صفحہ ⏪