Name Finder

اسلامی نام پر مشتمل اس نوعیت کا پہلا ویب سائٹ جو آپ کے نام سے ملتا جلتا نام تلاش کرکے دیگا۔ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں نام تلاش کرسکتے ہیں۔ مثلاً: «غازی» لکھیں یا «Gazi» دونوں صورتوں میں ریزلٹ دیگا۔ اور اگر اسے کوئی ملتا جلتا نام نہیں ملتا ہے تو اس صورت میں یہ رینڈملی چند خوبصورت نام پیش کریگا جس میں سے آپ اپنا پسندیدہ نام منتخب کرسکتے ہیں۔ اور اگر آپ مزید نام چاہتے ہیں تو پیج ریفریش کریں رینڈملی چند نام پھر سے پیش خدمت ہوگا۔ مزید ناموں کیلیئے ریفریش کا سلسلہ جاری رکھیں۔

# نام معنی Gender Name
1 حشمت شرم و حیا، وقار، تمیز Male Hashmat
2 تميمہ صحابیہ کا نام Female Tamimah
3 نسیم آہستہ چلنے والی ہوا، بادنرم، خوشگوارہوا۔ Male Naseem
4 مظھر صحابی کا نام Male Muzahhar
5 صدیق خلیفۂ اول حضرت ابوبکر (رضی اللہ عنہ) کا لقب چونکہ آپ رسول اللہ ﷺ کی ہر بات کی ہمیشہ تصدیق کرتے تھے، انتہائی سچا، ہمیشہ تصدیق کرنے والا، اپنے قول سے عمل کی تصدیق کرنے والا، قول وفعل کا پکا Male Siddeeq
6 مقرر کسی جماعت یا مجلس کا ترجمان Male Muqarrir
7 فرقد صحابی کا نام Male farqad
8 خاتم حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام Male Khatim
9 نجم النساء عورتوں کا ستارہ Female Najmun Nisa
10 نقاد پرکھنےوالا، ماہر فن تنقید Male Naqqad
11 رغیبہ آرزو، مرغوب چیز، بڑاعطیہ Female Rageebah
12 ذکاء ذہانت و ہوشیاری، ایک ایسی قوت جس کے ذریعہ انسان تحلیل وتجزیہ، فرق وامتیاز کرنے کے علاوہ مختلف احوال وکوائف میں اپنے کو ڈھالنے پر قادر ہو Male zakaa
13 ظاہر غالب،واضح، اللہ تعالی کا ایک صفتی نام Male Zahir
14 قُرّہ صحابی کانام،بمعنی ٹھنڈک Male Qurrah
15 ایسر زیادہ آسان وسہل، (اسم تفضیل) Male Aisar
16 معمر کئی صحابہ کا نام Male Ma'mar
17 عاطف ملانے والا، مہربان Male Aatif
18 ارفق مفید، فائدہ مند Male Arfaq
19 راشد صحابی کا نام، راہ حق پر سختی سے قائم رہنے والا جیسے خلیفۂ راشد، راہ یاب، ہدایت یافتہ، کامیاب، بالغ، باہوش، باشعور Male Rashid
20 صبحان خوبصورت Male Sabhan
21 مطلب کئی صحابہ کا نام Male Matlab
22 منعام فیاض Male Min'aam
23 فلاح کامیابی Male falaah
24 کِفْل حصہ Male Kifl
25 ضیاء روشنی، چمک Male Ziyaa
26 خلیل الرحمٰن رحمٰن کی دوست Male Khaleel ur Rahman
27 بلقیس ملکۂ سبا کا نام Female Bilqees
28 ذوالیدین صحابی کا لقب Male zul Yadain
29 عرابہ کئی صحابہ کا نام Male Arabah
30 جابر صحابی کا نام، ٹوٹی ہوئی ہڈی جوڑنے والا، ناگزیر، زور والا، قاہر Male jabir
⏩ پہلا صفحہ ▶ پچھلا صفحہ : 6 - از - 10 اگلا ◀ آخری صفحہ ⏪