Name Finder

اسلامی نام پر مشتمل اس نوعیت کا پہلا ویب سائٹ جو آپ کے نام سے ملتا جلتا نام تلاش کرکے دیگا۔ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں نام تلاش کرسکتے ہیں۔ مثلاً: «غازی» لکھیں یا «Gazi» دونوں صورتوں میں ریزلٹ دیگا۔ اور اگر اسے کوئی ملتا جلتا نام نہیں ملتا ہے تو اس صورت میں یہ رینڈملی چند خوبصورت نام پیش کریگا جس میں سے آپ اپنا پسندیدہ نام منتخب کرسکتے ہیں۔ اور اگر آپ مزید نام چاہتے ہیں تو پیج ریفریش کریں رینڈملی چند نام پھر سے پیش خدمت ہوگا۔ مزید ناموں کیلیئے ریفریش کا سلسلہ جاری رکھیں۔

# نام معنی Gender Name
1 نضیر صحابی کا نام (مصغر) Male Nuzair
2 خوشنود راضی، خوش، مسرور Male khushnood
3 شفقت مہربانی، ہمدردی، رحم Male Shafqat
4 الماس ہیرا، سب سے اعلی سفید یا کسی اور ہلکے رنگ کا جوہر Female Almaas
5 فصیح خوش گفتار، کلام میں اچھے برے کی تمییز کرنے والا، صاف اور شستہ بیان کرنے والا Male faseeh
6 عبدالبصیر بصیر (باخبر) کا بندہ Male Abdul Baseer
7 مُقرّب قریبی Male Muqarrab
8 امینہ دیانت دار، قابل اعتماد، امانت دار، محافظ، نگراں Female Ameena
9 قعین صحابی کا نام Male Qu'ain
10 قوی حضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام ، بمعنی طاقت ور، مضبوط Male Qiwamah
11 مطلب کئی صحابہ کا نام Male Matlab
12 قُثم حضور ﷺ کا ایک نام اور صحابی کا نام Male qusam
13 رعلہ ہراول دستہ، پیش رو جماعت Female Ra'lah
14 تذکیر وعظ و نصیحت کرنا، کوئی بات یاد دلانا Male tazkeer
15 مصعب صحابی کا نام Male Mus'ab
16 ناسک عابد و زاہد، درویش Male Nasik
17 دِحیہ صحابی کا نام Male Dihyah
18 فضل کئی صحابہ کا نام، برتری، فضیلت، احسان، مہربانی، کرم، نوازش Male fazal
19 بدیل صحابی کا نام Male Budail
20 عامرہ آباد، پر رونق Female Aamirah
21 معراج سیڑھی، زینہ۔ Male Meraj
22 عفراء صحابیہ کا نام Female Ufraa
23 واہبہ عطا کرنے والی Female Waahibah
24 اسامہ کئی صحابہ کا نام، شیر یعنی بہادر Male Usamah
25 اخرم کئی صحابہ کا نام Male Akhram
26 وقیع ٹھوس و سخت جگہ Male Waqie
27 نِحلہ بخشش، تحفہ Female Nihlah
28 ہاجرہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام (اصل لفظ ھاجر ہے یعنی ھاء کے بغیر) Female Hajrah
29 فاکہ صحابی کا نام Male Fakih
30 ظفیر کامیاب، فتح یاب Male Zafeer
⏩ پہلا صفحہ ▶ پچھلا صفحہ : 7 - از - 10 اگلا ◀ آخری صفحہ ⏪