Name Finder

اسلامی نام پر مشتمل اس نوعیت کا پہلا ویب سائٹ جو آپ کے نام سے ملتا جلتا نام تلاش کرکے دیگا۔ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں نام تلاش کرسکتے ہیں۔ مثلاً: «غازی» لکھیں یا «Gazi» دونوں صورتوں میں ریزلٹ دیگا۔ اور اگر اسے کوئی ملتا جلتا نام نہیں ملتا ہے تو اس صورت میں یہ رینڈملی چند خوبصورت نام پیش کریگا جس میں سے آپ اپنا پسندیدہ نام منتخب کرسکتے ہیں۔ اور اگر آپ مزید نام چاہتے ہیں تو پیج ریفریش کریں رینڈملی چند نام پھر سے پیش خدمت ہوگا۔ مزید ناموں کیلیئے ریفریش کا سلسلہ جاری رکھیں۔

# نام معنی Gender Name
1 مطلب کئی صحابہ کا نام Male Matlab
2 عثیر صحابی کا نام Male Usair
3 ایماء صحابی کا نام Male Eimaa
4 نشیط بہت چست اور پھریتلا Male Nasheet
5 عبدالعزیز عزیز (غالب و طاقتور) کا بندہ Male Abdul Azeez
6 سالک طرز عمل اختیار کرنے والا ، راستہ چلنے والا، سلوک کی منزل طے کرنے والا Male Salik
7 مدلج صحابی کا نام Male Mudlij
8 صفوان کئی صحابہ کرام کا نام Male Safwaan
9 رائد رہبر Male ra'id
10 نعامہ صحابیہ کا نام Female Na'aamah
11 مختارہ منتخب، پسندیدہ، چنیدہ Female Mukhtaarah
12 طراوہ تازگی، نرمی، خوش گواری Female Trawah
13 عبدالمقتدر عبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور مقتدر اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی طاقتور، قدرت کاملہ رکھنے والا، عبد المقتدر کا معنی ہے: اللہ (طاقتور) کا بندہ Male Abdul Muqtadir
14 شاذیہ نادر،عجیب Female Shaziyah
15 غزالہ ہرنی Female Gazalah
16 جریر صحابی کا نام Male jareer
17 کبیشہ صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) Male Kubaishah
18 مُلطِّف تسکین بخش Male Mulattif
19 اقبال کامیابی، خوش نصیبی، متوجہ ہونا، آمد، سازگارئ وقت و زمانہ۔ (اِدبار کی ضد) Male Iqbal
20 ناہی حضور ﷺ کا ایک نام بمعنی برائی سے روکنے والا Male Naahi
21 ثمر پھل Male samar
22 نوَّاس صحابی کا نام Male Nawwaas
23 نواز بخشنےوالا، عزت دینا Male Nawaz
24 عبد العلی عبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور علی اللہ تعالیٰ کا ایک نام بمعنی بلند، مضبوط، عبد العلی کا معنی ہے: اللہ (بلند) کا بندہ Male Abdul ula
25 سابط صحابی کا نام Male Sabit
26 آمر حضورﷺ کا ایک نام، حکم دینے والا Male Aamir
27 جبلہ کئی صحابہ کرام کا نام Male jablah
28 کبْش سردار Male Kabsh
29 قائلہ بولنے والی، رائے رکھنے والی Female Qa'ilah
30 جدامہ صحابیہ کا نام Female Judama
⏩ پہلا صفحہ ▶ پچھلا صفحہ : 8 - از - 10 اگلا ◀ آخری صفحہ ⏪