اردو عربی فونٹس - جمیل نوری نستعلیق، نسخ، کوفی ودیگر خوبصورت یونیکوڈ فونٹس

اردو فونٹس کیا ہے

اردو فونٹ: اردو کا رسم الخط ہے جس میں حروف کی بناوٹ: یعنی حروف لمبائی، چوڑائی، موٹائی وغیرہ کا خاص خیال رکھ کر انہیں ایک شکل دی جاتی ہے، جس سے اردو میں مزید نکھار پیدا ہوتا ہے اور پڑھنے والوں کے لئے دلکش معلوم ہوتا ہے۔ جدید دور میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو فونٹس کا استعمال عام ہو چکا ہے، جو صارفین کو بہترین تجربہ فراہم کرتا ہے۔ مشہور اردو فونٹس میں 'نستعلیق'، 'نسخ'، 'فیض نستعلیق'، اور 'جمیل نوری' شامل ہیں۔ ان فونٹس کی موجودگی زبان کی ترویج و ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور اردو زبان کی خوبصورتی اور دلکشی کو اجاگر کرتی ہے۔

مہر نستعلیق

مہر نستعلیق: روایتی فن کی جدید تعبیر

مہر نستعلیق ذیشان نصر کی تخلیق کردہ ایک اردو فونٹ ہے جو روایتی فارسی خطاطی کی خوبصورتی کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ یکجا کرتا ہے۔ یہ فونٹ 2019 میں جاری کیا گیا تھا، اور اس نے فوری طور پر اردو ٹائپوگرافی کی دنیا میں اپنی جگہ بنا لی۔

مزید پڑھیں

جمیل نوری نستعلیق

جمیل نوری نستعلیق ورزن 4

مزید پڑھیں

جمیل نوری نستعلیق کشیدہ

جمیل نوری نستعلیق کشیدہ ورزن 3

مزید پڑھیں