حروف نداء ۔ یا٬ اَیا٬ ھیا٬ اَیْ٬ وہمزہ مفتوحہ٬ یہ حروف منادی مفرد معارفہ کو علامت رفع پر مبنی کرتا ہے٬ یہاں مفرد سے مراد جو مضاف یا مشابہ مضاف نہ ہو٬ جیسے یا زیدُ٬ یا زیدانِ٬ یا زیدونَ٬ اور منادی مضاف ومشابہ مضاف کو نصب دیتا ہے٬ جیسے یا عبدَﷲ٬ مشابہ مضاف کی مثال یا طالعاً جبلاً٬ اور نکرہ غیر معین کو بھی نصب دیتا ہے جبکہ اندھا کہے جیسے یا رجلاً خُذْ بِیدِی٬
No comments yet.