QASIMUL ULOOM ONLINE
قاسم العلوم آن لائن میں آپ کا خیر مقدم ہے
قاسم العلوم آن لائن: ایک معتبر و مستند آن لائن اسلامی ادارہ ہے
جو ماہر اساتذہ کی نگرانی میں منفرد اسلوب اور جدید طرز پر علم دین کورس پیش کرتا ہے۔
دین سیکھنے کے سفر میں!
ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
دستیاب کورسز
یک سالہ آن لائن بیسک اسلامک کورس
صحیح تلفظ و تجوید کے ساتھ قرآن کریم کی مشق، نماز، روزہ، کلمہ،دعاء اور روز مرہ کے ضروری مسائل
تین سالہ آن لائن عالمیت کورس
جامع نصاب، ترجمہ قرآن شریف، تفسیر قرآن، حدیث، عربی گرائمر، فقہ و اصول فقہ۔ کورس مکمل کرنے پر معتبر سند دی جاتی ہے۔
نحو (Arabic Grammar)
عربی گرامر کے اصول و قواعد، جملوں کی ساخت اور اعراب کی معلومات۔
- مبتدا اور خبر
- فعل، فاعل اور مفعولات
- حروف جر
صرف (Morphology)
عربی الفاظ کی بناوٹ، ہیئت اور ان کے اصول و قواعد کا بیان۔
- فعل ماضی، مضارع، اور امر
- اسم فاعل اور اسم مفعول
- مصدر اور مشتقات
فقہ (Islamic Jurisprudence)
اسلامی قوانین اور شریعت کے اصول و ضوابط۔
- عبادات (نماز، روزہ، زکاۃ، حج)
- معاملات (تجارت، نکاح، طلاق)
- حدود اور تعزیرات
لغت (Arabic Dictionary)
عربی الفاظ کے معانی اور ان کا استعمال۔
- مترادفات اور متضادات
- محاورات اور کہاوتیں
- لغوی اشتقاق
عربی تمرین (Arabic Exercise)
عربی زبان میں مہارت حاصل کرنے کے لیے مشقیں۔
- گرامر کی مشق
- ترجمہ کی مشق
- تحریری مشق
- اردو-عربی اور عربی-اردو جملوں اور مضامین کی مشق