اپنے موبائل میں مکتبہ جبریل کا استعمال کیسے کریں؟


اس ٹٹوریل میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ آپ اپنے موبائل میں مکتبہ جبریل کا استعمال کیسے کریں؟ یہ مکتبہ شاملہ کے طرز پر بنایا گیا ایک سافٹویئر ہے جو خاص کر اردو کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے جس میں اردو کی تقریبا ساری کتابیں اور عربی کی بھی بہت ساری کتابیں شامل ہیں اس ایپ کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں سرچ کی سہولت موجود ہے۔

 

اگر آپ اپنے موبائل میں مکتبہ شاملہ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں؟

 

مکتبہ کا استعمال کرنے کا طریقہ جاننے کے لئے اس ویڈیو کو دیکھیں۔

 

پارٹ نمبر ایک

 

https://youtu.be/R7hw-sKWL0g
پارٹ نمبر 1

 

پارٹ نمبر دو

 

https://youtu.be/w_wzbG4160E
پارٹ نمبر 2

 

 

تبصرہ کریں

تبصرہ

No comments yet.