Name Finder

اسلامی نام پر مشتمل اس نوعیت کا پہلا ویب سائٹ جو آپ کے نام سے ملتا جلتا نام تلاش کرکے دیگا۔ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں نام تلاش کرسکتے ہیں۔ مثلاً: «غازی» لکھیں یا «Gazi» دونوں صورتوں میں ریزلٹ دیگا۔ اور اگر اسے کوئی ملتا جلتا نام نہیں ملتا ہے تو اس صورت میں یہ رینڈملی چند خوبصورت نام پیش کریگا جس میں سے آپ اپنا پسندیدہ نام منتخب کرسکتے ہیں۔ اور اگر آپ مزید نام چاہتے ہیں تو پیج ریفریش کریں رینڈملی چند نام پھر سے پیش خدمت ہوگا۔ مزید ناموں کیلیئے ریفریش کا سلسلہ جاری رکھیں


# نام معنی جنس Name
1 قائد لیڈر، رہنما، سپہ سالار، کمانڈر، سربراہ۔ Male Qa'id
2 فیروز صحابی کا نام Male Firoz
3 اقصیٰ انتہا، دور دراز Female Aqsa
4 طائر اڑنے والا، پرندہ Male Ta'ir
5 عَميره صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) Male Ameerah
6 لبیب دانش مند، عقلمند۔ Male Labeeb
7 اعتزاز عزت حاصل کرنا، سر بلند ہونا Male Aetizaz
8 اُسیْرہ صحابیہ کا نام (مصغر) Female Usairah
9 ہاجرہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام (اصل لفظ ھاجر ہے یعنی ھاء کے بغیر) Female Hajrah
10 خوشنود راضی، خوش، مسرور Male khushnood
11 صائبہ ٹھیک، برحق Female Sa'ibah
12 ریطہ صحابیہ کا نام Female Raita
13 حقیق لائق Male haqeeq
14 صحبان آدمی کا نام Male Sahbaan
15 عبدالغنی غنی کا بندہ Male Abdul Gani
16 جبلہ کئی صحابہ کرام کا نام Male jablah
17 لقیط کئی صحابہ کا نام Male Kaqeet
18 سنبلہ صحابیہ کا نام Female Sunbula
19 اضبط صحابی کا نام Male Azbat
20 خطیب عمدہ مقرر، خوش بیان، قوم کا ترجمان Male khateeb
21 مریم حضرت عیسی علیہ السلام کی والدہ کا نام اور کئی صحابیات کا نام Female Maryam
22 ابولبابہ کئی صحابہ کی کنیت Male Abu Lubaba
23 تسحُّر سحری کرنا Male tasahhur
24 خشخاش صحابی كا نام Male khKhashKhashasheam
25 باطشہ مضبوطی سے تھامنے والی Female Batisha
26 مداخس مضبوط و طاقتور آدمی Male Mudakhis
27 مکتسب جد و جہد کرنے والا، محنت کرنے والا Male Muktasib
28 قفیرہ صحابیہ کا نام Female Qufairah
29 ابو قیس کئی صحابہ کی کنیت Male Abi Qais
30 انجم ستارے۔ (نجم کی جمع) Female Anjum