تحقیق کرنے کرنے والے حضرات کے لیے کچھ ویب سائٹس کے لنکس دیے جارہے ہیں جن کا تعلق اسلام اور اردو ادب کے ساتھ ہے۔
امید ہے کہ یہ لنکس فائدہ مند ثابت ہوں گے۔
❶ کتاب وسنت ڈاٹ کام اھل حدیث حضرات کی کتب اور دیگر بہترین کتب آنلائن پڑھنے اور ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیےایک بہترین ویب سائٹس ہے۔
http://kitabosunnat.com
❷ موسوعہ فقہیہ کویتیہ اردو میں اور دیگر کئی کتابیں کئے زبانوں میں ڈانلوڈ کرنے کے لیے ایک بہترین ویب سائٹ ۔اس کی ایک بڑی خصوصیت یہ ہے کہ تمام کتابوں کے لیےایک ہی ٹورنٹ دستیاب ہے جس سے آپ جتنی چاہیں کتابیں ایک ہی بار میں ڈاؤنلوڈنگ پر لگا دیں۔اس کے علاوہ بہت سے قاریوں کی تلاوت بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
http://islamhouse.com/en
❸ المکتبۃ الاسلامیۃ آستریلیا کے نام سے ایک بہت بڑی ویب سائیٹ ہے جس پر زبردست علمی مواد موجود ہے۔
https://www.australianislamiclibrary.org
❹ مولانا ابوالحسن علی ندوی اور دیگر بہترین کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ایک اچھی ویب سائٹ ہے۔
http://toobaa-elibrary.blogspot.com
❺ آن لائن درس نظامی کتب پڑھنے اور ڈاون لوڈ کرنے کے لئے۔
https://www.besturdubooks.net/dars-e-nizami
❻ یہ ایک نہایت بہترین تحفہ ہے ان لوگوں کے لیے جو اس انتظار میں تھے کہ اردو کا مکتبہ شاملہ کب بنے گا تو لیجئے صاحب اس سے بھی بہتر چیز ۔اب آپ اردو کی پی ڈی ایف کتابوں کا مکتبہ شاملہ حاصل کریں جس میں سرچ کی سہولت بھی موجود ہے اور آن لائن اپڈیٹ ہونے کی بھی 70جی بی میں موجود تقریبا 4000 سے زائد کتابیں اور مزیدار بات یہ کہ آپ اس میں اضافہ بھی کر سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کو مکتبہ کی آفیشل ویب سائٹ پہ جانا پڑے گا۔http://www.elmedeen.com
❼ مکتبہ شاملہ سے تو سبھی علماء واقف ہیں لیکن ضرورت تھی کہ مکتبہ شاملہ کے ساتھ پی ڈی ایف فائلیں بھی ہوں تاکہ حوالہ زیادہ مستند ہو جائے تو اب مکبتہ شاملہ ڈاؤنلوڈ کریں پی ڈی ایف فائلوں کے ساتھ ہر کتاب کی پی ڈی ایف فائل کے مکمل مناسبت۔
http://www.mktaba.org/vb/showthread.php?p=66347
❽ اسلامک پوسٹس اسلامک سائٹ اور دیگر اسلامک ریسرچ کے لئے
❾ علامہ محمد ڈاکٹر اقبال مرحوم کی شاعری کتب اور اقبالیات پر ایک جامع کتب خانہ ہے ۔اقبال کے شائقین کے لیے ایک نہایت اعلی لائبریری۔
http://www.iqbalcyberlibrary.net/en/listperiodicals/iqbaliyatur.php
❿ اردو اسلامک بکس کے لیے۔
https://besturdubooks.wordpress.com
⓫ دینی اردو کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے۔
⓬ آن لائن درس نظامی کورس کرنے کے لئے
http://ahsanululoom.org/Dars-e-Nizami
⓭ ڈاکٹر طاہرالقادری کی کتب کی آفیشل ویب سائٹس جہاں سے ڈاکٹر صاحب کی کتب ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہیں۔
http://www.minhajbooks.com/english/index.html
⓮ بریلوی مکتبہ فکرکی کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کی ایک ویب سائٹ۔
http://ghulamenabi786.blogspot.com/2013/07/islamic-books-free-download-in-urdu-pdf.html
⓯ عربی کتب پی ڈی ایف میں ڈاؤنلوڈ کرنے کی ایک نہایت بہترین ویب سائٹ۔
http://waqfeya.com
⓰ دار العلوم دیوبند کا آفیشل ویب سائٹ۔
Darululoom-deoband.com
⓱ اردو میں قرآن وحدیث ہر مکتبہ فکر کے مطابق پڑھنے کے لیےایک بہترین سوفٹ ویر جس سے سبھی مستفید ہو سکتے ہیں اور تحقیق کرنے والوں کےلیے قرآن وحدیث ایک جگہ ریسرچ کی سہولت کے ساتھ ساتھ۔
Easyquranwahadees.com
⓲ الحاد ودہریت کے خلاف ایک قابل قدر ویب سائٹ جس میں جدید نظریات اور ان پر تبصرہ موجود ہے۔
http://ilhaad.com
⓳ دار العلوم وقف دیوبند کا آفیشل ویب سائٹ۔ dud.edu.in
⓴ مستند و معتبر دینی مدارس کے دارالافتاؤں کے فتاوی سے استفادہ کرنے کے لئے ایک منفرد سرچ ٹول۔ https://darulIfta.info
㉑ ہارون یحیی کی آفیشل ویب سائٹ۔ اردو میں پڑھیں چاہے عربی میں چھاہے انگلش میں ۔کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں چاہے ویڈیوز دیکھیں سبھی کچھ خدا اور اسلام کے بارے میں۔
http://www.harunyahya.com
㉒ زکوۃ کا حساب ہو یا میراث کا یا آپ اپنی پی ڈی ایف کتابوں کا سوفٹ ویر بنانا چاہتے ہیں تو یہاں سے بہترین سوفٹ ویر ڈاؤنلوڈ کرنیں اور فائدہ حاصل کریں۔
http://www.maknoon.com/maknoon_islamic_encyclopedia.php#ai
㉓ اردو اور عربی پی ڈی ایف کتب کا بہت بڑا ذخیرہ۔
http://www.islamicbookslibrary.net
㉔ بریلوی مکتبہ فکر کی کتب کا بڑا ذخیرہ۔
http://books.nafseislam.com
㉕ اردو ڈیجیٹل لائبریری ایک بہترین مگر زیر تعمیر ویب سائٹ ہے ۔فی الوقت اس پر آن لائن پڑھنے کے لیے بہت سا مواد موجود ہے۔
http://www.urdulibrary.org
㉖ اردو کتابوں کے علاوہ بہت سے مفکرین کےبیانات ۔آڈیو کی بہترین لائبریری۔
http://www.bhatkallys.com
㉗ عربی اور حدیث کی کتابیں آن لائن پڑھنے، ڈاؤن لوڈ کرنے اور آڈیوز حدیث سننے کے لئے۔
https://binbaz.org.sa
No comments yet.