ورڈپریس ڈاٹ کام اور ورڈپریس ڈاٹ او آر جی میں فرق


اس پوسٹ میں ہم سمجھیں گے کہ ورڈپریس ڈاٹ کام اور  ورڈپریس ڈاٹ او آر جی میں فرق کو سمجھیں گے۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ ورڈپریس کیا ہے اور اس کا استعمال کیسے کرتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔
ورڈپریس دو طرح کے ہیں،

❶ WordPress.com❷ WordPress.org
❶ ورڈپریس ڈاٹ کام یہ ایک مفت اور پریمیم بلاگنگ یا ویب سائٹ کی سہولت فراہم کرتا ہے، مفت میں کچھ لمٹ ہے اور پریمیم میں آپ اسکا سارا فیچر استعمال کر سکتے ہیں۔


ان دونوں میں اصل فرق یہ ہے کہ ہوسٹنگ آپ کو مل جاتی ہے ہوسٹنگ الگ سے مینیج نہیں کرنا پڑتا ہے، اسمیں آپ کو زیادی نہیں ملتی ہے اور یہ آسان ہے اس میں صرف تھوڑا سا نالیج کی ضرورت ہے پوسٹ وغیرہ لکھنے اور ہلکا پھلکا معلومات کی ہوسٹنگ ڈامین لینے اور اس کو مینیج کرنے کی کوئی جھنجھٹ نہیں یہ سارا کام اسٹومیٹک ہوتا ہے اور اسکی ٹیم کرتی ہے ۔ اکثر لوگ شروعات WordPress.com سے کرتے ہیں کیونکہ یہ زیادہ آسان ہے۔


❷ WordPress.org اس پر سارا کام آپ کو خود کرنا پڑیگا ڈومین لینا ہوسٹنگ لینا اسے کنیکٹ کرنا مینیج کرنا وغیرہ وغیرہ، اور آپ کو اسمیں بہت آزادی ملتی ہے اپنے ویب سائٹ پر بہت سارا کام کرسکتے ہیں اپنے ویب سائٹ کو خوبصورت سے خوبصورت اور دلکش بنا سکتے ہیں۔

تبصرہ کریں

تبصرہ

No comments yet.