کیا آپ کا ٹویٹر اکاؤنٹ محفوظ ہے؟
آج کے اس پوسٹ میں ہم سیکھیں گے کہ ہم اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں ٹو اسٹیپ ویری فیکیشن کو کیسے ایکٹیو کریں اور اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں۔
ٹو اسٹیپ ویری فیکیشن کیا ہے اس جاننے اور سمجھنے کے لئے یہاں کلک کریں آپ کو یہاں اس سے متعلق مکمل جانکای مل جائے گی۔
آپ کے اسکرین پر ایک بیک اپ کوڈ نظر آئے گا اس کوڈ کو لکھ کر یا اسکرین شاٹ لیکر کہیں محفوظ جگہ رکھلیں یہ فون نمبر کھوجانے یا میسج نہ ملنے کی صورت میں یہ کوڈ کام آئے گا اس وقت آ پ اسی کوڈ کی مدد سے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کو لاگ ان کرسکتے ہیں۔
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔