آج کے اس ٹٹوریل میں ایک ایسے مسائل کا حل پیش کرنے جارہے ہیں جس سے اکثر بلاگر جھوج رہے ہیں۔ وہ ہے ویب سائٹ کا سست رفتار سے چلنا۔ اگر آپ کا ویب سائٹ ورڈپریس میں ہے اور آپ بھی اپنے ویب سائٹ کے رفتار کو بڑھانا چاہتے ہیں تو ہمارے اس ٹٹوریل کو فالو کریں۔
ویب سائٹ کو تیز رفتار کرنے کے لئے آپ یہاں کلک کرکے ویب سائٹ پرجائیں اور اپنا اکاؤنٹ بنالیں اکاؤنٹ بنانے کا وہی طریقہ ہے جیسے کہ آپ ہر چیز کا اکاؤنٹ بناتے ہیں۔
❶ نٹرو پیک میں اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ ویب سائٹ میں جائیں ❷ Enter your website کا ایک چھوٹا ا خانہ ملیگا وہاں اپنے ویب سائٹ کا یو آر ایل (ایڈریس) ڈالیں اور Test Now کے بٹن پر کلک کریں ❸ نیچے طرف فوٹر سے قبل try Nitropack for free کا ایک بٹن ہوگا اس پر کلک کریں ❹ Start for free پر کلک کریں ➎ فرسٹ نام، لاسٹ نام، ای میل ائی ڈی، پاسورڈ، بلنگ کنٹری میں کلک کرکے اپنا ملک سلیکٹ کر لیں ➏ موبائل نمبر ڈالیں، ➐ جو ویب سائٹ ایڈ کرنا چاہتے ہیں اس کا نام ڈالیں، ➑ ویب سائٹ کا یو آر ایل (URL) ڈالیں، ➒ I am not robot پر کلک کرکے رائٹ کا نشان لگائیں، ➓ ٹرمس اینڈ کنڈیشن پر کلک کرکے رائٹ کا نشان لگائیں اور نیچے Almost there بٹن پر کلک کریں۔
یہاں کلک کرکے اس پلگ ان کو ڈاؤن لوڈ کریں اور ورڈپریس کے ڈیش بورڈ میں جاکر پلگ ان میں کلک کریں اور اپلوڈ پلگ ان میں جاکر اس پلگ ان کو اپلوڈ کریں اور ایکٹیو کریں اور سیٹنگ کے تحت Nitropack میں جائیں Connect to Nitropack پر کلک کریں اور نٹروپیک کا جو آپ نے اکاؤنٹ بنایا ہے آئی ڈی اور پاسورڈ ڈال کر اسے لاگ ان کرلیں یہ خود بخود سارا سیٹنگ کر لیگا، آپ کو صرف ایک ٹیسٹنگ کرنا پڑیگا وہ یہ کہ سیٹنگ میں HTML compression پر کلک کرکے اسے آؤن کرلیں۔
ویڈیو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
No comments yet.