ورڈپریس کامینٹ فارم سے ویب سائٹ URL فیلڈ کو کیسے ریمو کریں


اس ٹٹوریل میں ہم بات کرنے والے ہیں کہ ورڈپریس کامینیٹ فارم سے ویب سائٹ URL فیلڈ کو کیسے ریمو کریں، اسے ہم کامینیٹ فارم سے دو طرح سے ریمو (ہٹا) سکتے ہیں۔
➊ پلگ ان کی مدد سے ➋ کوڈنگ کی مدد سے

 

 

ویب سائٹ URL فیلڈ کو پلگ ان کی مدد سے ریمو کریں

 

پلگ ان ڈاؤن لوڈ کریں

 

 

https://flic.kr/p/2jxewKv

 

ویب سائٹ URL فیلڈ کو کوڈنگ کی مدد سے ریمو کریں

 

➊ اس ? کوڈ کو کاپی کریں اور اپنے ورڈپریس کے ڈیش بورڈ میں جائیں مینو پر کلک کریں نیچے ➋ اپیرینس پر کلک کریں، ➌ تھیم ایڈیٹر پر کلک کریں، ➎ فنکشن ڈاٹ پی ایچ پی (Function.PHP) فائل پر کلک کریں یہاں بہت سارا کوڈ ہوگا ➏ نیچے انٹر مار کر کاپی کردہ کوڈ پیسٹ کردیں۔
Appearance » Theme editor » Function.php

 

ویب سائٹ URL فیلڈ کو ریمو کرنے والا کوڈ

 

add_filter('comment_form_default_fields', 'website_remove');
function website_remove($fields)
{
if(isset($fields['url']))
unset($fields['url']);
return $fields;
}

 

 

تبصرہ کریں

تبصرہ

No comments yet.