موبائل پر مکتبہ شاملہ کیسے استعمال کریں


اس ٹٹوریل میں بات کرنے والے ہیں کہ آپ اپنے موبائل پر مکتبہ شاملہ کیسے استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ ایک اسلامک ایپ ہے جو عربی کتب پر مشتمل ہے اس میں بے شمار احادیث، آثار، تفاسیر ودیگر عربی کتابیں موجود ہیں جن سے آپ فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ اس ایپ کی بہت سی خصوصیات ہیں خصوصاً تلاش کی سہولت بڑا زبردست ہے۔

 

 

اگر آپ اپنے اینڈرائڈ موبائل پر مکتبہ شاملہ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس ویڈیو کو دیکھیں۔

 

https://youtu.be/E443QxvpdE0

تبصرہ کریں

تبصرہ

Rashid

بہت اچھی کاوش