Name Finder

اسلامی نام پر مشتمل اس نوعیت کا پہلا ویب سائٹ جو آپ کے نام سے ملتا جلتا نام تلاش کرکے دیگا۔ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں نام تلاش کرسکتے ہیں۔ مثلاً: «غازی» لکھیں یا «Gazi» دونوں صورتوں میں ریزلٹ دیگا۔ اور اگر اسے کوئی ملتا جلتا نام نہیں ملتا ہے تو اس صورت میں یہ رینڈملی چند خوبصورت نام پیش کریگا جس میں سے آپ اپنا پسندیدہ نام منتخب کرسکتے ہیں۔ اور اگر آپ مزید نام چاہتے ہیں تو پیج ریفریش کریں رینڈملی چند نام پھر سے پیش خدمت ہوگا۔ مزید ناموں کیلیئے ریفریش کا سلسلہ جاری رکھیں۔

# نام معنی Gender Name
1 حکیمہ دانش ور، عقلمند۔ (حکیم کی مؤنث) Female Hakeema
2 نبعہ صحابیہ کا نام Female Nab;ah
3 سحْبان قبیلۂ وائل کا ایک بلیغ و فصیح آدمی، ہر شئ کو بہا کر لے جانے والا Male Sahban
4 حسنین نیک اور اچھے لوگ، حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنہما کے ناموں کو ایک نام میں یکجا کر کے بھی نام رکھا جاتا ہے۔ (حسن کا تثنیہ) Male Hasnain
5 شطب صحابی کا نام Male Shatab
6 غانمہ مال غنیمت پانی والی، فائدہ اٹھانے والی Female Ganimah
7 لمدان عاجزی وانکساری کرنےوالا Male Lamdaan
8 مبصر سمجھانے والا، بصیرت پیدا کرنے والا، سمجھدار و ہوشیار Male Mubassir
9 ہبیب صحابی کا نام Male Hubaib
10 قدد صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) Male Qudad
11 نوّاق تجربہ کا ر، ماہرمعاملات، منتظم امور Male Nawwaaq
12 روید ہلکی ہلکی ہوا، باد لطیف Male ruwaid
13 بریرہ صحابیہ کا نام، بریر بمعنی درختِ جھاؤ کا پھل Female Bareerah
14 ہزیلہ کئی صحابیات کا نام (مصغر) Female Huzailah
15 سمیکہ صحابیہ کا نام Female Sumaikah
16 حَمَّاد صحابی کا نام، بہت تعریف کرنے والا۔ (حمد سے مبالغہ کا صیغہ) Male Hammad
17 رفاعہ کئی صحابہ اور صحابیات کا نام Male Rifa'ah
18 مرارہ صحابی کا نام Male Murarah
19 ھالہ صحابیہ کا نام Female Haalah
20 غفیرہ کثرت و زیادتی Female Ghafeera
21 دکین صحابی کا نام Male Dukain
22 مستبشر خوشی محسوس کرنے والا، خوش خبری دینے والا۔ Male Mustabshir
23 رُوَیْفع کئی صحابہ کا نام Male Ruwaifey
24 وجاہت عزت و رفعت، ناموری، بلند مقام Male Wajahat
25 مضرس صحابی کا نام Male Muzarris
26 مسعود کئی صحابہ کا نام، سعادت مند، خوش نصیب، بامراد Male Mas'uood
27 نعمت دولت، انعام، قابل قدر شئی، احسان۔ Male Nimat
28 ثمیر پھل دار، بارآور، نتیجہ خیز Male Sameer
29 قنعہ بلند مقام Female Qin'ah
30 بارعہ شرف و فضیلت والی، ماہر، باکمال Female Bari'ah
⏩ پہلا صفحہ ▶ پچھلا صفحہ : 10 - از - 10