اگر تکبیر تشریق پڑھنے سے پہلے بات چیت کر لی تو تکبیر کا وجوب اس پر سے ساقط ہو جائے گا لہذا سلام پھیرنے کے فورا بعد تکبیر تشریق پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 63 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی … مکمل پوسٹ پڑھیں
جو جانور قربانی کے لئے متعین ہو اس پر سواری کرنا یا اس پر سامان لاد نایا اس سے گاڑی وغیرہ کھنچوانا جائز نہیں ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد٩صفحہ ٣٩٩ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر … مکمل پوسٹ پڑھیں
جس طرح قربانی کےجانورکی کھال صدقہ کردیناچاہیۓٹھیک اسی طرح اسکی رسی کوبھی صدقہ کردیناچاہٸے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی ہندیہ جلد٩صفحہ ٣٠٠ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO … مکمل پوسٹ پڑھیں
جانور ذبح کرنے اور گوشت بنانے کی اجرت قربانی کے جانور میں سے دینا درست نہیں ہے اس کو الگ سے اجرت دینی چاہیے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 475 ھدایہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 334 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ … مکمل پوسٹ پڑھیں
قربانی کے جانور کو کرائے پر دینا جائز نہیں ہے اور اگر دے دیا گیا تو اس سے حاصل شدہ رقم پوری کی پوری صدقہ کرنا لازم ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 399 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER … مکمل پوسٹ پڑھیں
اگرعید کی نماز میں کسی کی ایک رکعت چھوٹ جائے تو وہ امام کے سلام کے بعد جب چھوٹی ہوئی رکعت ادا کرے گا تو پہلے ثنا، تعوذ، تسمیہ، سورہ فاتحہ اور کوئی سورت پڑھے گا، اس کے بعد رکوع سے پہلے تکبیرات زوائد کہے گا اور عام … مکمل پوسٹ پڑھیں
نماز عید کے بعد مصافحہ کرنا اور گلے ملنا ناجائز وبدعت ہے، شریعت سے اس کا کوئی ثبوت نہیں، البتہ عید مبارک کہنا جائز و درست ہے، علامہ شامی نے محقق ابن امیر حاج کے حوالہ سے اس کا جواز بلکہ استحباب ثابت فرمایا ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی دارالعلوم … مکمل پوسٹ پڑھیں
اگر ایک جانور کو کئی لوگ مل کر ذبح کریں یعنی چھری چلائیں اس طور پر کہ دویاکئی آدمی ایک ساتھ مل کر چھری چلائیں یا پھر رگ کٹ نے سے پہلے ہی دوسرا آدمی اس کی مدد کے لئےچھری لے کر اور گردن پرچلانے لگے تو سب پر … مکمل پوسٹ پڑھیں
ذبح شرعی میں ہر جانور ذبح کرتے وقت اللہ کا نام لینا ضروری ہے، خواہ وہ قربانی کا جانور ہو یا عام جانور، اس کے بغیر ذبح شرعی متحقق نہ ہوگا اور جانور حلال نہ ہوگا، اور مستحب یہ ہے کہ بسم اللہ أللہ أکبر کہہ کر ذبح کرے؛لیکن … مکمل پوسٹ پڑھیں
جو جانور پہلےسے صحیح سالم تھا لیکن قربانی کے لئے کوشش کرتے وقت اور پچھاڑتے وقت اچھل کود کی وجہ سے عیب دار ہوگیا تو اس کی قربانی میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی عالمگیری جلد نمبر ٤ صفحہ نمبر ٤٣٢فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر … مکمل پوسٹ پڑھیں
قربانی کا جانور جب خریدا گیا تو صحیح سالم تھا لیکن بعد میں عیب دار ہوگیا تو اس کی قربانی کا حکم یہ ہے کہ اگر وہ شخص مالدار ہے تو اس پر دوسرے جانور کی قربانی لازم ہے اور اگر وہ غریب ہے تو پھر وہی جانور اس … مکمل پوسٹ پڑھیں
جانور کے سینگ جڑ سے ایسے اکھاڑ دینا کہ اس کا اثر جانور کے دماغ تک جا پہنچتا ہو، منع ہے اور ایسے جانور کی قربانی بھی جائز نہیں ہے۔ تاہم اگر سینگ جڑ سے اکھڑنے کے بعد زخم بھرچکا ہو اور دماغ پر زخم کا کوئی اثر نہ … مکمل پوسٹ پڑھیں