ہندوستان پولیس گری کی چپیٹ میں

???? *صدائے دل ندائے وقت*????813) *ہندوستان پولیس گری کی چپیٹ میں ___*

*انگریزوں ملک عزیز کو چھوڑتے ہوئے جن مہلک نظام کو اس کے سر باندھ گئے، ان میں سے ایک پولس کا نظام بھی ہے، برطانوی حکومت کیلئے پولس ایک آلہ کے طور پر رہی ہے، اس نے گویا پالتو … مکمل پوسٹ پڑھیں

و??لی یادسہرا کے موقع پر عام بازاروں میں خرید و فروخت کرنے اور ریٹ کم لگانے کا حکم

دسہرا یا دیوالی وغیرہ کے موقع پر عام بازاروں میں جاکرخرید وفروخت کرنے میں مضائقہ نہیں،اور تاجروں کو بھی شرعاً آزادی حاصل ہے کہ جب چاہیں اشیاء کی قیمت کم کردیں ؛لہذا اگر ان موقعوں پر خریداری کرنے کی صورت میں اشیاء کی قیمتوں پر چھوٹ ملتی ہے تو … مکمل پوسٹ پڑھیں

दिवाली या दशहरा के मौके पर बाजारों में सामान बेचने और रेट कम लगाने का हुकुम

दिवाली या दशहरा वगैरा के मौके पर बाजारों में जाकर खरीद-फरोख्त करने में कोई हर्ज नहीं है और ताजिरों को भी शरीयत में आजादी हासिल है कि जब चाहे चीजों की कीमत कम कर दें लिहाजा अगर उन मौकों पर खरीदारी करने की सूरत में चीजों की कीमत पर … مکمل پوسٹ پڑھیں

افیون کی بیع جائز ہے یا نہیں

افیون کا آج کل جائز استعمال بھی موجود ہے کہ دواؤں میں اس کا بکثرت استعمال ہونےلگاہے۔اور فقہائے کرام نے اس بات کی وضاحت فرمائی ہے کہ جس چیز کا استعمال جائز طریقہ پر کیا جاتا ہو اس کی خریدوفروخت جائز ہے لیکن اس کا غلط استعمال بھی رائج … مکمل پوسٹ پڑھیں

مرکزی و صوبائی حکومتوں کے درمیان ٹکراؤ

✍ *محمد صابر حسین ندوی*

*ہندوستان عجیب و غریب دو راہے پر کھڑا ہوا ہے، ایک حکومت ہے جسے اپنی طاقت کا غرور پیدا ہوگیا ہے، وہ اپنے سامنے کسی اور طاقت کو خاطر میں بھی نہیں لاتی، اس نے تو اپوزیشن کو کسی لائق چھوڑا نہیں، اور دوسرے سارے بڑے … مکمل پوسٹ پڑھیں

بھارت قانون و انتظام سے جوجھتا ملک

✍ *محمد صابر حسین ندوی* *بھارت صرف نام کیلئے ایک جمہوری ملک رہ گیا ہے، ورنہ سچ تو یہ ہے کہ یہاں قانون و انتظامیہ کا کوئی پتہ نہیں ہے، ہندوستان ٢٠٣٠ تک دنیا کی سب سے بڑی آبادی والا ملک بن جائے گا، اندازہ یہ بھی ہے کہ یہاں کی اکانامی پانچ ٹرلین ہوجائے … مکمل پوسٹ پڑھیں

अफयून बेचना जायज है या नहीं?

अफयून का आजकल जायज इस्तेमाल भी हो रहा है कि दवाओं में उसको बहुत ज्यादा इस्तेमाल किया जाता है और फुकहा ने इस बात की वज़ाहत फर्म आई है कि जिस चीज का इस्तेमाल जायज तरीके पर किया जाता है उसकी खरीद-फरोख्त जायज है लेकिन उसका गलत इस्तेमाल भी … مکمل پوسٹ پڑھیں

ऐसे परिंदे को खरीदने और बेचने का हुकुम जिसका खाना हलाल नहीं हैl

ऐसा परिंदा जिसका खाना शरीयत में हलाल नहीं है अगर उसकी हड्डी या उसकी खाल या उसकी कोई भी चीज कार आमद हो तो फिर उसकी खरीद-फरोख्त जायज है। (वल्लाहु आलम) (मुस्तफाद: फतावा दारुल उलूम देवबंद फतावा शामी पार्ट नंबर 5 पेज नंबर 226फतावा हिंदीया पाठ 3पेज नंबर 11 नाकिल✍हिदायतुल्लाह … مکمل پوسٹ پڑھیں

ایسے پرندوں کی خرید و فروخت کا حکم جن کا کھانا حلال نہیں ہے

ایسے پرندے جن کا کھانا حلال نہیں ہے اگر اس کی ہڈی یا کھال وغیرہ کچھ بھی کارآمد ہوتی ہو تو پھر اس کی خریدوفروخت جائز ہے۔ ۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند شامی، الدرالمختار مع رد المحتار، 5: 226، کراچی الفتاوی الهندية، 3: 11، دار الفکر) ناقل✍ہدایت … مکمل پوسٹ پڑھیں

سلام کےبعدتکبیرتشریق سےپہلےبلاارادہ وضوٹوٹ گیا

سلام پھیرنےکےبعدتکبیرتشریق پڑھنےسےپہلےبلاارادہ وضوٹوٹ گیاتوصحیح قول کےمطابق اسی وضوسےتکبیرپڑھ لےتکبیرکیلٸےدوسرےوضوکی ضرورت نہیں ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد٣صفحہ ٦٣ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 … مکمل پوسٹ پڑھیں

تکبیر تشریق پڑھے بغیر مسجد سے باہر نکلنا

اگر کوئی شخص تکبیر تشریق پڑھے بغیر مسجد سے باہر چلا جائے تو اب تکبیر پڑھنا اس کے ذمے واجب نہیں رہتا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد٣صفحہ ٦٣ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری … مکمل پوسٹ پڑھیں

تکبیرتشریق سےپہلےجان بوھ کروضوتوڑدیا

اگرتکبیرتشریق پڑھنےسے پہلےجان بوجھ کرکسی نےوضوتوڑدیاتواسپرسے تکبیرتشرہق ساقط ہوجاتی ہےیعنی اسکاپڑھناواجب نہیں رہتا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد٣صفحہ ٦٣ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 … مکمل پوسٹ پڑھیں