محرم کےمہینہ میں لاٹھی کھیلنا

سال بھر میں صرف محرم کی ایک تاریخ سے دس تاریخ تک اس طرح کا کھیل کھیلنا نہ جنگی مشق کیلئے ہوتا ہے اور نہ بدن کی ورزش کے لئے نیز ان تاریخوں کی قیود کے ساتھ جو کھیل ہوتا ہے وہ محض تلذذ اور تماشا بینی کیلئے ہوتاہے … مکمل پوسٹ پڑھیں

قربانی کے گوشت اور کھال کی قیمت صدقہ کرنا

قربانی کے گوشت اور اس کی کھال کو خود کے استعمال میں لانا دوسروں کو ہدیۃً دینا یہ جائز ہے لیکن اگر قربانی کا گوشت یا اس کی کھال بیچ دی جائے تو اب اس کی قیمت کا صدقہ کرنا واجب ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد … مکمل پوسٹ پڑھیں

किस्तों पर बेची गई गाड़ी को खरीदार से फिर दोबारा खुद खरीदना

निश्चित किस्तों पर बेची गई गाड़ी अगर खरीदने वाले के हवाले कर दी गई और खरीदने वाले ने गाड़ी का इस्तेमाल शुरू कर दिया लेकिन किसी वजह से वह कुछ किस्त ना दे सका तो बेचने वाले के लिए अपनी बेची हुई गाड़ी खरीदने वाले से दोबारा खरीदने की … مکمل پوسٹ پڑھیں

قسطوں پر بیچی گئی گاڑی کو خریدار سے دوبارہ خود خریدنا

اگر متعینہ قسطوں پر گاڑی فروخت کرکے مشتری کے حوالہ کردی گئی اور مشتری نے گاڑی کا استعمال شروع کردیا؛ لیکن کسی وجہ سے وہ بعض قسطیں اداء نہ کرسکا، تو بائع کے لیے اپنی بیچی ہوئی گاڑی مشتری سے خریدنے کی گنجائش ہے اور کم قیمت پر بھی … مکمل پوسٹ پڑھیں

قربانی کی کھال کوخودکےاستعمال میں لانا

اگر قربانی کرنے والا جانور کی کھال کو خود استعمال کرنا چاہتا ہے یعنی اس سے ضرورت کی کوئی چیز بنا کر اس کو اپنے استعمال میں لانا چاہتا ہے تو اس کو یہ اختیار ہے اور وہ ایسا کر سکتا ہے،اسی طرح اس کےبدلےایسی چیزبھی خریدسکتاہےجوباقی رہکرنفع دینےوالی … مکمل پوسٹ پڑھیں

قربانی کی کھال یا گوشت کے بدلے میں کپڑا لینا

اگر کوئی شخص قربانی کی کھال یا گوشت کے بدلے میں کپڑا وغیرہ لیتا ہے تو اس کا استعمال کرنا درست ہے اس کی قیمت کا صدقہ کرنا واجب نہیں۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاویٰ شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 398 فتاویٰ تاتار خانیہ جلد نمبر 17 صفحہ … مکمل پوسٹ پڑھیں

قربانی کے گوشت کے بدلے میں غلہ لے کر استعمال کرنا

قربانی کے گوشت کے بدلے میں اگر غلہ یا کھانے پینے کی کوئی چیز پهل فروٹ وغیرہ لے کر کے استعمال کیا جائے اور کھایا جائے تو استحسانا جائز ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاویٰ شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 398 فتاوی عالمگیری جلد نمبر 5 صفحہ نمبر … مکمل پوسٹ پڑھیں

قربانی کی کھال مالدار کو ہدیہ کرنا

اگر قربانی کی کھال بعینہ ہدیہ کیا جائے تو مالدار اور غریب کی اس میں کوئی تخصیص نہیں ہے مالدار اور فقیر دونوں کو دے سکتے ہیں۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاویٰ شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 398 کفایت المفتی جلد نمبر 8 صفحہ نمبر 243 ناقل✍ہدایت اللہ … مکمل پوسٹ پڑھیں

واجب قربانی کے جانور کا دودھ صدقہ کے طور پرغیر مسلم کو دے سکتے ہیں یا نہیں

قربانی کے دودھ کو صدقہ کردینا چاہیے اور جو دود صدقہ کیا جارہا ہے اسے مسلمان کو دینا زیادہ بہتر ہے غیر مسلم کو بھی دے سکتے ہیں۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی دارالعلوم دبند فتاوی شامی جلد٩صفحہ ٤٧٦ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA … مکمل پوسٹ پڑھیں

تکبیر تشریق کیسے پڑھی جائے

تکبیر تشریق کے ایام تشریق میں ہر فرض نماز کے بعد مرد ایک مرتبہ بلند آواز سے اور عورتیں ایک مرتبہ آہستہ آواز سے پڑھیں گیں۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی عالمگیری جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 152 فتاوی شامی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 64 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی … مکمل پوسٹ پڑھیں

مسبوق پر تکبیر تشریق

جس طرح تکبیر تشریق مدرک یعنی جو شروع سے آخر تک امام کے ساتھ ہے اس پر واجب ہے اسی طریقے سے اس پر بھی واجب ہے جس کی رکعت چھوٹ گئی ہو اور امام کے سلام پھیرنے کے بعد وہ اپنی نماز پوری کر رہا ہو۔واللہ اعلم بالصواب۔ … مکمل پوسٹ پڑھیں

تکبیر تشریق پڑھنے سے پہلے سینہ قبلہ کی طرف سے پھر گیا

اگر تکبیر تشریق پڑھنے سے پہلے سینہ قبلہ کی طرف سے پھر گیا نے تو اب تکبیر پڑھنے اور نہ پڑھنے کے سلسلے میں دو روایتیں ہیں احتیاط اسی میں ہے کہ تکبیر پڑھی جائے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی … مکمل پوسٹ پڑھیں