اگر کسی کے قریبی رشتہ دار میں صرف نانا اور بہن ہو بقیہ اور کوئی قریبی رشتہ دار نہ ہو تو حق ولایت ان کے نانا کو حاصل ہوگی نہ کہ ان کی بہن کو۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل … مکمل پوسٹ پڑھیں
اگر ولی اقرب نابالغ کا نکاح کرنے سے انکار کردے تو ولی ابعد کی طرف ولایت منتقل نہ ہوگی بلکہ اگر نکاح کی ضرورت ہو تو مسلمان بااختیار حاکم کے یہاں درخواست دی جائے اور وه حاکم اس کا نکاح اپنی طرف سے کر دے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ … مکمل پوسٹ پڑھیں
اگرولی اقرب کے رہتےہوئےدورکےولی نےکاح کرادیا مثلاً باپ کی موجودگی میں چچا نے اس کی صراحةً یا دلالةً اجازت کے بغیر نابالغہ کا نکاح کرا دیا تو یہ نکاح ولی اقرب (مثلاًباپ)کی اجازت پر موقوف رہے گا اگر اجازت دیدے تو نافذ ہوگا ورنہ نہیں۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ … مکمل پوسٹ پڑھیں
ماموں کے ماموں یعنی والدہ کے ماموں وہ بھی محرمات میں سے ہیں لہذا ان کے لیے اپنی بھانجی کی بیٹی سے نکاح کرنا جائز نہیں ہے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل ???? *۔۔ فتاوی ہندیہ جلد نمبر … مکمل پوسٹ پڑھیں
ایک دور میں بالخصوص ہندوستانی دینی اداروں نے امت مسلمہ کے اندر کلیدی کردار ادا کیا ہے، وہاں سے علم و عمل کا بحر بیکراں جاری ہوا ہے، نبوی سرچشمہ پھوٹا ہے، امت کے مسائل حل ہوئے ہیں، بکھری قوم نے ایک ملت بن کر باطل سے … مکمل پوسٹ پڑھیں
لے پالک بیٹے کی بیوی اسے گود لینے والے شخص پر حرام نہیں ہے یعنی لے پالک بیٹا اگر کسی عورت سے نکاح کرکے طلاق دیدے یا لے پالک کا انتقال ہو جائے تو عدت کے بعد اس کی بیوی کا نکاح لےپالک کو گود لینے والے … مکمل پوسٹ پڑھیں
اگر کوئی عورت سوتیلے ماموں یعنی ماں کے باپ شریک بھائی یاما شریک بھائی سے نکاح کرنا چاہتی ہے تم نہیں کر سکتی کیونکہ شرعا اس سے نکاح کرنا درست نہیں ہے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی محمودیہ جلد نمبر 11 صفحہ نمبر 312 مکمل پوسٹ پڑھیں
????حرمت مصاہرت کے ثبوت کے لئے عورت کا زندہ اور باحیات ہونا ضروری ہے لہٰذا اگر کسی مردہ عورت سے وطی کی یا اس کو شہوت کے ساتھ ہاتھ لگایا یااس کی فرج داخل کو دیکھا تواس سے حرمت ثابت نہ ہوگی اور اس کی بیٹی یا اس کے … مکمل پوسٹ پڑھیں
رضاعت کی مدت یعنی دو سال کے بعد اگر کسی عورت نے کسی بچے کو دودھ پلایا تو اس سے حرمت ثابت نہ ہو گی اور دودھ پینے کی مدت کے بعد دودھ پینا اور پلانا ناجائز ہے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل مکمل پوسٹ پڑھیں
اگر کسی شخص کے نکاح میں آزاد بیوی ہو تو وہ اسے بچے کو دودھ پلانے سے دو سال سے پہلے نہیں روک سکتا اس لیے کہ بچے کی پرورش کا حق ماں کو حاصل ہے اس کے برخلاف اگر اس کے ماتحت باندی ہو تو دو سال تک … مکمل پوسٹ پڑھیں
اگر کسی بچے والي عورت کو طلاق دے دی اور وہ شوہر سے بچے کو دودھ پلانے کی اجرت کا مطالبہ کرے تو اسے صرف دو سال دودھ پلانے کی اجرت دی جائے گی اس سے زیادہ نہیں اسی پر اکثر مشائخ کا فتویٰ ہے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ مکمل پوسٹ پڑھیں
شادی کےبعداگرکوئی عورت یہ اقرارکرےکہ میں نےتم دونوں کودودھ پلایاہے یعنی تم دونوں آپس میں رضاعی بھائی بہن ہواوراسکےپاس اس سلسلہ میں کوئی گواہ نہ تواگرچہ اس سے حرمت ثابت نہیں ہوتی تاہم افضل یہی ہےکہ شوہراس لڑکی سے علیحدہ ہوجائےاورنکاح ختم کردے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ مکمل پوسٹ پڑھیں