اگر کئی عورتوں کے بچے کسی جگہ ہوں اور لاپرواہی یا اندھیرے وغیرہ میں پہچان نہ ہونے کی وجہ سے کسی عورت نے اپنا بچہ سمجھ کر دوسری عورت کے بچے کو دودھ پلا دیا تو اس سے بھی حرمت رضاعت ثابت ہوجائے گی اور وہ دونوں آپس میں … مکمل پوسٹ پڑھیں
بارہ ربیع الاول کو نبی علیہ الصلوۃ والسلام کی وفات ہونا متعین ہے اس موقع پر جشن منانا جلوس نکالنا خوشیاں منانا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کے تقاضے کے خلاف ہے اور صحابہ کرام تابعین تبع تابعین سے اس کا ثبوت نہیں ملتا مگر … مکمل پوسٹ پڑھیں
کیا زندگی میں آگے بڑھنے کیلئے مشکل حالات سے گزرنا ضروری ہے؟
ایک نو عمر لڑکے نے جھنجھلاتے ہوئے سوال کیا۔ ایک سائنسدان اپنی تجربہ گاہ میں تتلی کے لاروے پر تجربات … مکمل پوسٹ پڑھیں
گھر سے باہر نکلتے ہی آپ کا دو قسم کی عورتوں سے سامنا ہوتا ہے
*???? پہلی قِسم:* ان عورتوں کی ہے جو عزیزِ مصر کی بیوی والی بیماری کا شکار ہیں. خوب … مکمل پوسٹ پڑھیں
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے ذکر کے وقت کھڑے ہو جانا اس عقیدے کے ساتھ کہ حضرت سید الکونین علیہ الصلاۃ والسلام اس مجلس میں بنفس نفیس تشریف لائے ہوئے ہیں یہ بدعقیدگی ہے اور اس میں ایمان کاخطرہ ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ مکمل پوسٹ پڑھیں
باره ربیع الاول اور دوسری متبرک راتوں میں مسجد وغیرہ میں ضرورت سے زائد چراغاں کرنا فضول خرچی اوربدعت ہےمسلمانان اہل سنت والجماعت پراس سےاجتناب لازم ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی قاسمیہ *۔ نفع المفتی والسائل صفحہ نمبر 138 سنن … مکمل پوسٹ پڑھیں
عید میلاد النبی ﷺ کے نام سے ہرسال جو پروگرام ہوتا ہے اور حلوه کا مروجہ طریقہ ادلہ اربعہ(کتاب اللہ،سنت رسول اللہ،اجماع امت،اورقیاس مجتہد)میں سے کسی سے ثابت نہیں ہے اس لیے ناجائز اور گمراہی ہے جس کا ترک کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ مکمل پوسٹ پڑھیں
اگر کسی عورت نے بچے کو اپنی چھاتی سے لگایا پھر عورت نےبعد میں یہ دعوی کیا کہ اس وقت میرا دودھ اترا ہوا نہیں تھا تو عورت کي بات مانی جائے گی اور حرمت ثابت نہیں ہوگی۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل مکمل پوسٹ پڑھیں
دوران حمل ماں اپنی اولاد کو دودھ پلاسکتی ہے البتہ اگر طبی پہلو سے نقصان دہ ہو تو پھر نہ پلانا چاہیے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ مسلم شریف حدیث نمبر4414 ???????????????????????? اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے مکمل پوسٹ پڑھیں
بلا ضرورت حالتِ جنابت میں رہنے کو عادت بنالینا، یہاں تک کہ فرض نماز کا وقت بھی نکل جائے،مکروہ ہے، نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے کہ اس گھر میں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر یا کوئی جنبی شخص ہو۔ تاہم اگر کوئی عورت … مکمل پوسٹ پڑھیں
اگرسوتیلی نانی کا دودھ اس کے ناناسے ہے تو دودھ پینےوالے لڑکے کا نکاح اپنی خالہ یا ماموں کی بیٹی سے جائز نہیں ہے، اس لیے کہ جب لڑکے کی سوتیلی نانی نے دودھ پلایا تو یہ لڑکا اس کا اور اس کے شوہر (یعنی لڑکے کے سگے نانا … مکمل پوسٹ پڑھیں