مناسب ہے سمیٹو دامن دست دعا عاجز

*مناسب ہے سمیٹو دامن دست دعا عاجز__*

مناسب ہے سمیٹو دامن دست دعا عاجز زباں ہی بے اثر ہے ہاتھ پھیلانے سے کیا ہوگا *زمانہ کا فتنہ جب سر پر آجائے، فرعون اپنی رعونت میں مدمست ہاتھی بن جائے، … مکمل پوسٹ پڑھیں

کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں

*کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں ___!!!* ✍ *محمد صابر حسین ندوی*

*عالمی رپورٹس کی مانیں تو ہندوستان ہر محاذ پر سطحیت کا شکار ہوتا جارہا ہے، حالیہ بھوک مری کے عالمی انڈکس میں ملک عزیز … مکمل پوسٹ پڑھیں

یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا

*یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا ___!!* ✍ *محمد صابر حسین ندوی*

یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں مکمل پوسٹ پڑھیں

قنوت نازلہ پڑھنےکاحکم

قنوت دعا کو کہتے ہیں اور نازلة کے معنی مصیبت کے ہیں، جب مسلمانوں پر کوئی عام مصیبت آجائے ، مثلا: کفار کی طرف سے مسلمانوں پر عمومی طور پر ظلم و ستم ہونے لگے ، تو ایسے موقع پر قنوت نازلہ کا پڑھنا صحیح اور معتبر روایات سے … مکمل پوسٹ پڑھیں

قنوت نازلہ میں ملکوں اور شہروں کے نام کا اضافہ کرنا

قنوت نازلہ چونکہ مسلمانوں پرحادثات اور مصیبتوں کے پیش آنے پر پڑھی جاتی ہے لہذا اس میں حالات و واقعات کے اعتبار سے مظلومین کے حق میں ان کے شہروں اور ملکوں کے نام لے کر دعا کرنا اور ظالمین کے حق میں ان کی ہلاکت و بربادی کے … مکمل پوسٹ پڑھیں

جمعہ کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھنے کی شرعی حیثیت

حنفیہ کے نزدیک قنوت نازلہ فجر کے علاوہ کسی اور نماز میں پڑھنا مسنون نہیں ہے لہذا جمعہ کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھنا خلاف سنت ہے پھر بھی اگر کسی نے پڑھ لی تونماز جمعہ بلاشبہ درست ہو جائے گی ۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی … مکمل پوسٹ پڑھیں

مغرب عشاء اور ظہر میں قنوت نازلہ پڑھی جانے والی احادیث منسوخ ہیں

بخاری اور مسلم کی جن روایات میں عشا، مغرب، اورظہر میں قنوت نازلہ پڑھنا ثابت ہے وہ سب منسوخ ہیں اسلئے حضرات حنفیہ کے یہاں دیگر نماز میں قنوت نازلہ پڑھنا مشروع نہیں ہے لہذا ہمیں حنفیہ کے مفتیٰ بہ قول پر عمل کرنا چاہیے یعنی فجر کے علاوہ … مکمل پوسٹ پڑھیں

نماز کسوف کا وقت اور اس میں قرأت کا حکم

جس وقت سے سورج گرہن شروع ہوا اور جب تک گرہن کا اثر باقی رہے اس وقت تک نماز کسوف پڑھی جاسکتی ہے بشرطیکہ وقت مکروہ نہ ہوامام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی رائے یہ ہے کہ نماز کسوف میں امام آہستہ قرأت کرے گا لیکن امام ابویوسف … مکمل پوسٹ پڑھیں

جس کی لاٹھی اس کی بھینس" ___لیکن

*"جس کی لاٹھی اس کی بھینس" ___لیکن_!!*

*" جس کی لاٹھی اس کی بھینس" بڑے بزرگوں کی یہ بڑی پرانی کہاوت ہے، لیکن عین زندگی کی حقیقت اور انسانی طبیعت کی عکاس ہے، اس وقت یہ لاٹھی امت شاہ اور نریندر مودی … مکمل پوسٹ پڑھیں

اگر سورج گرہن کے درمیان آسمان پر بادل چھائے

اگر سورج گرہن کے درمیان آسمان پر بادل چھا جائے اور کچھ دکھائی نہ دے یا ابر آلود ہو تب بھی نماز کسوف کاپڑھنا سنت ہے کیونکہ نماز کسوف کی سنیت کے لیےاصل میں سورج گرہن کا موجود ہونا ہےاور وہ باقی ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ مکمل پوسٹ پڑھیں

نماز کسوف میں اذان اور اقامت کا حکم

نماز کسوف میں باقاعدہ اذان اور اقامت نہیں کہی جائے گی البتہ لوگوں کو جمع کرنے کے لیے اعلان کرایا جائے گا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 62 و63???????????????????????? *اسکو پڑھئے، … مکمل پوسٹ پڑھیں

مکروہ وقت میں سورج گرہن

اگر مکروہ وقت میں سورج گرہن ظاہرہو مثلا زوال کے وقت یا عصر کے بعد تو ان اوقات میں نمازکسوف نہیں پڑھی جائے گی بلکہ ان اوقات میں دعا اور استغفار میں مشغول رہنے کا حکم دیا جائےگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل مکمل پوسٹ پڑھیں