ہیپی نیو ایر (happy new year) کہنا حرام تو نہیں اور نہ ہی ایسا کہنے سے آدمی ایمان سے خارج ہوتا ہے، تاہم پہلی جنوری کو ہیپی نیو ایر کہنا نصاریٰ وغیرہ کا طریقہ ہے، اس لیے ”ہیپی نیو ایئر“ کہنے سے احتراز کرنا چاہیے مکمل پوسٹ پڑھیں
شریعت مطہرہ میں یہ جشن منانا بے اصل اور ناجائز ہے، غیر اسلامی طریقہ ہےیہ محض ایک خرافات ہے اس لیے اس طرح کے خرافات سے بچنا ہر مسلمان کے لئے انتہائی ضروری ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند عَنْ … مکمل پوسٹ پڑھیں
بعض لوگ ایک جنوری کو ندی اور نہر کے کنارے صحرا اور جنگلات میں جاکرپکنک مناتے ہیں کھانے پینے کا انتظام کرتے ہیں اور خوشیاں مناتے ہیں شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے یہ غیروں کا طریقہ ہے اس لیے اس سے پرہیز کرنا ضروری ہے اس … مکمل پوسٹ پڑھیں
اگر کسی نے منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تومیں ایک بکرا صدقہ کروں گا پھر وہ کام پورا ہوگیا تو شخص نذر پوری کرنے کے لیے بکرے کی جگہ اس کی قیمت ادا کرنا چاہتا ہےتو ایسا کر سکتا ہے بکرے کا صدقہ کرنا ضروری نہیں … مکمل پوسٹ پڑھیں
اگر کسی نےت ہو جائے گا تو مثلا میں دس روزے رکھوں گاپس اگر اس نےمنت مانتے وقت لگاتار روزے رکھنے کی نیت کی تھی تو پورے ١٠ روزے لگاتار رکھنے ہوں گے اور اگر لگاتار رکھنے کی نیت نہیں کی تھی تو متفرق طور پر بھی منت کے … مکمل پوسٹ پڑھیں
اگر کوئی بکرا متعین کرکے اس کو صدقہ کرنے کی منت مانی تھی اور وہ گم گیا تو اب وہ منت ساقط ہوگئی، البتہ اگر مذکورہ بکرا مل گیا تو پھر اس کا صدقہ کرنا لازم ہوگا، لیکن اگر کسی خاص بکرے کی تعیین کیے بغیر منت مانی تھی … مکمل پوسٹ پڑھیں
*ساوارکر اور محمد علی جناح صحیح تھے___!!!* ✍ *محمد صابر حسین ندوی*
*ہندوستان اگرچہ مختلف تہذیب کا گہوارہ رہی ہے، یہاں صدیوں سے لوگ ہجرت کرکے آتے رہے ہیں اور اپنی ثقافت کے ساتھ گزر بسر کرتے رہے … مکمل پوسٹ پڑھیں
نذر کا مصرف وہی ہے جو زکوۃ کا مصرف ہے، لہذااگرکسی نے یہ منت مانی کہ اگر میری مراد پوری ہو جائے گی تو میں اللہ کے راستے میں مثلا ٥٠٠روپےدوں گاتویہ رقم کسی مستحقِ زکوۃ شخص کو دیناہوگا، نذر کی رقم کسی صاحبِ نصاب کو دینا جائز نہیں … مکمل پوسٹ پڑھیں
اگرکسی نےخواب میں کوئی حادثہ دیکھا یا کسی وجہ سے منت مانی کہ میں مثلا اللہ کے لئےجانور ذبح کروں گا توخواب میں مانی گئی منت کا شرعی طور پر پورا کرنا حقیقی زندگی میں لازم نہیں ہے، البتہ اگر وہ اپنے اختیارسے اسے پورا کرے یا صدقہ کرے … مکمل پوسٹ پڑھیں
*ہم شرمندہ ہیں ___ ہم شرمندہ ہیں ___!!!!* ✍ *محمد صابر حسین ندوی*
*جس قوم کی خواتین نے پردے کا لحاظ کرتے ہوئے خود کو گھروں کی چہار دیواری میں سمیٹے رکھا، جنہوں نے عفت و پاکدامنی کا غایت … مکمل پوسٹ پڑھیں
*اسٹوڈنٹس کو کم مت سمجھئے ___!!!* ✍ *محمد صابر حسین ندوی*
*آج پورے ملک میں اسٹوڈنٹس کی ریلیاں نکل رہی ہیں، بلکہ اس میں اور وسعت دی جائے اور یہ کہا جائے … مکمل پوسٹ پڑھیں
اگر کسی شخص نے بکری کی نذر مانی پھر نذر مانی ہوئی بکری نے بچہ جن دیا تو اب نذر میں بکری کے ساتھ ساتھ اس بکری کے بچہ کوبھی دینا لازم ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی بنوریہ الدر المختار شرح … مکمل پوسٹ پڑھیں