ایک مجلس میں ایک عورت سے اور دوسری مجلس میں چار عورتوں سے نکاح کیا

اگر کسی شخص نے پہلے ایک مجلس میں ایک عورت سے نکاح کیا اس کے بعد دوسری مجلس میں بیک وقت چار عورتوں سے نکاح کیا تو صرف پہلی بیوی کانکاح منعقد ہوا بقیہ چار کانکاح درست نہیں ہوا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل مکمل پوسٹ پڑھیں

مہرکی سب سےکم مقدار

حنفیہ کے نزدیک کم سے کم مہر دس درہم ہےاس سےکم مہرمقررکرناصحیح نہیں ہے جس کا وزن گرام کے حساب سے 30 گرام 618 ملی گرام چاندی ہے کما في الأوزان المحمودہ وإیضاح المسائل اس کی قیمت سکہ رائج الوقت یعنی روپیہ کے اعتبار سے آج کی تاریخ میں … مکمل پوسٹ پڑھیں

مہرفاطمی

"مہرِ فاطمی" اُس مہر کو کہا جاتا ہے جو نبی اکرم علیہ الصلاۃ والسلام نے خاتونِ جنت سیدتنا حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور دیگر صاحب زادیوں اور اکثر ازواجِ مطہرات کا مقرر فرمایا ، اُس کی مقدار۵۰۰ درہم چاندی ہے، وہ اس طرح کہ ازواج مطہرات … مکمل پوسٹ پڑھیں

مہرمثل

مہر مثل کا حاصل یہ ہے کہ اس لڑکی کو وہی مہر ملے گا جو اس کے والد کے خاندان مثلاً: بہنوں،پھوپھیوں ،چچازاد بہنوں جو اس کے عمر اور حسن وجمال میں اس لڑکی کے ہم پلہ ہوں ان کا جو مہر ہو گا وہی اس کا ہوگا،اور اگر … مکمل پوسٹ پڑھیں

مہر شرعِ محمدی یا شرعِ پیغمبری

عوام میں جو مہر شرعِ محمدی یا شرعِ پیغمبری کے نام سے مہر مقرر کرنے کا رواج ہے ، اس اصطلاح کی شرعاً کوئی اصل نہیں ہے ۔ بلکہ اُس میں عوام کے عرف کا اعتبار ہے ، اگر کسی جگہ یہ لفظ ’’ مہر … مکمل پوسٹ پڑھیں

بغیر مہر کے نکاح کرنے کا حکم

اگر کسی شخص نے مہر کے بغیر نکاح کیا یا یہ طےکرکے نکاح کیا کہ مہر کچھ نہ ہوگاتو ایسی صورت میں نکاح تو منعقد ہوجائے گا لیکن شوہر پر عورت کا مہر مثل واجب ہوگا بشرطیکہ رخصتی ہوجائے یا رخصتی سے پہلے شوہر کا انتقال ہو جائے۔۔واللہ اعلم … مکمل پوسٹ پڑھیں

بابری مسجد کے ساتھ نا انصافی

بابری مسجد کے ساتھ نا انصافی

✍ *محمد صابر حسین ندوی*

*ممکن ہے کہ بابری مسجد تاریخ کی سب سے مظلوم مسجد قرار دی جائے گی، اپنوں کی بے اعتنائی اور غیروں کی ستم گری پر نشان عبرت سمجھی جائے … مکمل پوسٹ پڑھیں

کس کس کا انکاونٹر کریں گے

*کس کس کا انکاونٹر کریں گے ___؟* ✍ *محمد صابر حسین ندوی*

*حیدرآباد میں پرینکا ریڈی کے ساتھ عصمت دری کرنے والے چار نوجوانوں کو ۶/دسمبر ۲۰۱۹ کی رات تین بجے اسی مقام پر ان کاونٹر کردیا گیا، جہاں پر متاثرہ … مکمل پوسٹ پڑھیں

مسلمانوں کے ساتھ انتقامی سیاست

*مسلمانوں کے ساتھ انتقامی سیاست_*

*ہندوستان پر اسلام اور مسلمانوں کے گہرے نقوش ہیں، حکومت و سیادت سے لیکر معاشرتی زندگی تک ہر ایک ناحیہ میں اسلامی مزاج کہیں نہ کہیں پایا جاتا ہے، تقریبا آٹھ سو سالہ اسلام پسند حکمرانوں کی حکمرانی والا یہ … مکمل پوسٹ پڑھیں

ہندوستان سے گم ہوتے سیاست دان

*ہندوستان سے گم ہوتے سیاست دان_* ✍ *محمد صابر حسین ندوی*

*جمہوری نظام میں سب سے بہتر بات یہ ہوتی ہے کہ وہاں مختلف پارٹیوں کا قیام ہوتا ہے، الگ الگ فکروں کی جماعتیں ہوتی ہیں، اس کے نمائندے … مکمل پوسٹ پڑھیں

راجیہ سبھا کی کاروائی اور عبرت

*راجیہ سبھا کی کاروائی اور عبرت _!* ✍ *محمد صابر حسین ندوی*

*ایوان زیریں میں سیٹیزن شپ امینڈمنٹ بل پاس کردیا گیا اور پھر آج (۱۱/۱۲/۲۰۱۹) ایوان بالا میں زیر غور ہے؛ بلکہ اگر یوں مانیں کہ وہاں سے … مکمل پوسٹ پڑھیں

آشیاں سب کے جلیں گے، ہوا کسی کی نہیں

*آشیاں سب کے جلیں گے، ہوا کسی کی نہیں_!!* ✍ *محمد صابر حسین ندوی*

*اس دیس کی بنیاد اتنی بھی کمزور نہیں کہ ہلکی سی بارش اسے تہس نہس کردے، یہاں کی جمہوریت اتنی بھی بے تکی نہیں؛ کہ … مکمل پوسٹ پڑھیں