سیاست کا مطلب صرف طاقت

???? *صدائے دل ندائے وقت*???? (858) *سیاست کا مطلب صرف طاقت__!!*

*جمہوریت کا مطلب کیا ہے__؟ عام مفہوم میں یہی کہا جاتا ہے کہ ایک طرز حکومت جس کے اندر عوام اپنے نمائندوں کو منتخب کرتی ہے، اور وہ ان کے مطالب و مقاصد کو بروئے کار لاتی ہے؛ لیکن یہ … مکمل پوسٹ پڑھیں

دادا کا حلالہ کی غرض سے پوتے کی مطلقہ سے نکاح کرنا

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1099*

(کتاب الصلاۃ باب الحلالہ) *دادا کا حلالہ کی غرض سے پوتے کی مطلقہ سے نکاح کرنا*

*سوال:* مفتی صاحب ایک آدمی … مکمل پوسٹ پڑھیں

چاند کے الٹا ہونے کی خبر

بلا تحقیق چاند ???? کے الٹا ہونے کی خبر کو مسلمانوں نے اس قدر پھیلانا شروع کردیا کہ یقین ہوگیا کہ مسلمان برادران وطن کے ساتھ رہتے رہتے وہمی اور شکی ہوگئے ہیں۔ خود سیدھے کھڑے ہو کر چاند ???? نہیں دیکھ رہے ہیں اور چاند کو الٹا بتا رہے ہیں۔ چاند ???? … مکمل پوسٹ پڑھیں

کیا کرونا وائرس (Corona Virus) سے مرنے والا شہید ہوگا

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1101*

(کتاب الصلاۃ باب الجنازۃ)

*کیا کرونا وائرس (Corona Virus) سے مرنے والا شہید ہوگا*

*سوال:* ایک مسئلہ ہے جس طرح سے حدیث میں آیا ہے کہ طاعون کی بیماری میں اگر کوئی شخص انتقال کر جائے تو اس کو … مکمل پوسٹ پڑھیں

ایک محرم کی عدت میں دوسری محرم سے نکاح

ایک محرم عورت کو طلاق دی تو اس کی عدت جاری رہتے ہوئے اس کی دوسری محرم عورت سے نکاح جائز نہیں مثلاپھوپھی کو طلاق دی تو اس کی عدت کے دوران اس کی بھتیجی سے نکاح کرنا حلال نہ ہوگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل مکمل پوسٹ پڑھیں

بس یہی ہے کہ کچھ نہیں ہے

*بس یہی ہے کہ کچھ نہیں ہے___!!!!* ✍ *محمد صابر حسین ندوی*

*فضائیں گردش کریں، سمندر سے بھانپ بنائیں، بوجھل ہوکر سفر کریں، سائبان بن جائیں، ہوائیں سرسراتی جائیں، مٹکتی اور اٹکھیلیاں کرتی جائیں، اور پھر برسنے کو … مکمل پوسٹ پڑھیں

علماء معاشرے میں نشانہ پر کیوں ہیں

*علماء معاشرے میں نشانہ پر کیوں ہیں _؟* ✍ *محمد صابر حسین ندوی*

*یہ حقیقت قبول کرنا چاہئے کہ اس وقت علماء کی قدر و قیمت میں حد درجہ گراوٹ ہے، معاشرے میں انہیں ترچھی نگاہوں سے … مکمل پوسٹ پڑھیں

رواں حکومت اور عصمت دری کے واقعات

*رواں حکومت اور عصمت دری کے واقعات_ ✍ *محمد صابر حسین ندوی*

*چند روز قبل حیدرآباد کے نواحی علاقے میں پرینکا ریڈی ایک نوجوان ڈاکٹر خاتون کے ساتھ عصمت دری اور بہیمانہ قتل کا واقعہ سامنے آیا_ ابھی یہ … مکمل پوسٹ پڑھیں

ڈاکٹر کلیم عاجز صاحب مرحوم کی زندگی کا خلاصہ

ڈاکٹر کلیم عاجز صاحب مرحوم کی زندگی کا خلاصہ ✍ *محمد صابر حسین ندوی*

*ڈاکٹر کلیم عاجز صاحب مرحوم ایک درد مند دل اور جاں سوز جگر کے مالک تھے، آپ کا نام تعبیر ہے زندگی کی دشواریوں، غم … مکمل پوسٹ پڑھیں

حرام اور حلال عورتوں سے ایک ساتھ نکاح

اگر کسی شخص نے ایک ساتھ ایسی دو عورتوں سے نکاح کیا جن میں سے ایک حلال تھی اور دوسری حرام مثلا حلال عورت کے ساتھ محرم یا منکوحۃ الغیر یا مشرکہ عورت کو ملا لیا تو حلال عورت سے نکاح صحیح ہو جائے گا اور پورا مہر جو … مکمل پوسٹ پڑھیں

پےدر پہ چار سے زیادہ عورتوں سے نکاح

اگر کسی مرد نے یکے بعد دیگرے چار سے زیادہ عورتوں سے نکاح کیا تو پہلے چار نکاح منعقد مانے جائیں گے اور پانچواں نکاح منعقد نہیں ہوگا اور اگر ایک ہی مجلس میں چار سےزیادہ عورتوں سے نکاح کیا تو کوئی بھی نکاح منعقد نہیں ہوگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ مکمل پوسٹ پڑھیں

کمر توڑ مہنگائی اور گمشدہ قوم

*کمر توڑ مہنگائی اور گمشدہ قوم__* ✍ *محمد صابر حسین ندوی*

*مہنگائی آسمان چھورہی یے، پیاز آنسو نکال رہے رہیں، کئی صوبوں میں پیاز کی قیمت سو سے زائد ہے، خشک آنکھوں سے بھی آنسو جاری ہیں، سبزیاں اور پھل … مکمل پوسٹ پڑھیں