قرآنی دعاء

قرآن کریم میں موجود تمام دعاؤں کو یکجا کردیا گیا ہے مکمل پوسٹ پڑھیں

مولانا الیاس بھٹکلی! تیری ہمت اور عظمت کو سلام

محمد قمر الزماں ندوی

تین چار روز قبل سوشل میڈیا کے توسط سے انتہائی فرحت و مسرت اور روح پرور خبر ملی کہ مشہور عالم دین داعی اور مبلغ و خطیب جناب مولانا محمد الیاس بھٹکلی ندوی حفظ قرآن مجید کی دولت سے مالا مال ہوگئے، چون پچپن سال کی عمر … مکمل پوسٹ پڑھیں

دعوت کا مشن صبر کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتا

محمد قمر الزماں ندوی

ایک کامیاب داعی اور مبلغ کے لیے ضروری ہے کہ وہ دعوت کی راہ میں آنی والی دقتوں، تکلیفوں، پریشانیوں اور زحمتوں پر صبر و ہمت سے کام لے، مدعو کی طرف سے جو تکلیف دہ اور پریشان کن معاملہ آئے اس کو برداشت کرے، کیونکہ دعوت … مکمل پوسٹ پڑھیں

قسطیں وقت پر ادا نہ ہونے کی صورت میں مال اور پیسے دونوں ضبط کرنے کا حکم

*⚖️سوال وجواب⚖️*

????️مسئلہ نمبر 1349????️

(کتاب البیوع، باب البیع بالتقسیط)

*قسطیں وقت پر ادا نہ ہونے کی صورت میں مال اور پیسے دونوں ضبط کرنے کا حکم*

سوال: قسطوں پر خریدو فروخت کے بارے میں دو شرط مفتیان کرام نے بتائی تھی ایک یہ کہ پوری قیمت متعین ہو اور دوسرے یہ کہ قسطیں بھی مقرر … مکمل پوسٹ پڑھیں

Difference between haram and halaal in Islam

???? *Difference between haram and halaal in Islam* ????
✍️ *Ummul Kher*


*"Halal" as used by Arabs and Muslims, refers to anything that is considered permissible and lawful under religion while "haram" refers to what is forbidden and punishable by Islamic law. And in Muslim life, every aspect … مکمل پوسٹ پڑھیں

افسوس کرونا وائرس پر شکریہ ادا کرنے والے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(873) *افسوس کرونا وائرس پر شکریہ ادا کرنے والے__!!*

*جب قوموں کی عقل ماری جاتی ہے تو حقائق کو پس پشت ڈال کر بے تکے تخمینے لگانے لگتی ہیں، جب لوگ مسالک و مکاتب میں تقسیم ہوجاتے ہیں اور ان میں علمی چھاپ نہ ہو کر صرف … مکمل پوسٹ پڑھیں

شب برات کی عبادت کاحکم

???? *تاریخ* ????

_*☪ ١٢شعبان المعظم١٤٤١ھ*_

_*???? 7 اپریل2020*_

???? بروز۔ *منگل*

???? *مسئلہ* ????

✒ شب برات کی عبادت کاحکم ۔

???? بعض ضعیف روایات سے شب برات میں عبادت کاثبوت ملتا ہے، … مکمل پوسٹ پڑھیں

وقت کی رفتار

✍️ عاطف شبلی زمانہ پلک جھپکتے نہ جانے کہاں سے کہاں کا سفر طے کر جاتا ہے، وقت کی رفتار شاید برق کے زیادہ سریع السیر ہے، صبح طلوع ہوئ، زوال شمس کا وقت آیا اور پھر سورج کی شعاعوں سے آن کے آن میں آسمان لالہ گوں ہوگیا، شام کا دھندلکا اپنے … مکمل پوسٹ پڑھیں

لوک ڈاؤن کی وجہ سے دو بار جنازہ پڑھنا

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1111*

کتاب الصلاۃ باب الجنازۃ

*لوک ڈاؤن (Lockdown) کی وجہ سے دو بار جنازہ پڑھنا*

آجکل لوک ڈاؤن کی وجہ سے نماز جنازہ میں ایک ساتھ زیادہ لوگ جمع نہیں ہوسکتے تو کیا دو مرتبہ نماز جنازہ ہوسکتی ہے؟ (محمد … مکمل پوسٹ پڑھیں

گوشت میں کتے نے منہ ڈال دیا تو کیا کریں

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1112*

(کتاب الحظر و الاباحہ باب الاکل)

*گوشت میں کتے نے منہ ڈال دیا تو کیا کریں*

*سوال:* کیا فرتے ہیں حضرات مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ایک برتن میں ایک یا دو یا تین کلو گوشت … مکمل پوسٹ پڑھیں

حکومت الہیہ

از: عاطف شبلی

اقتدار صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے، اس نے حکم دیا ہے کہ اس کے علاوہ کسی کی پرستش نہ کیا جائے، کسی کے سامنے ماتھا نہ ٹیکا جاۓ، غیر اللہ کو اپنا حاجت روا نہ سمجھا جائے، اسی کا نام دین … مکمل پوسٹ پڑھیں

ہائے کورونا کیا کیا رنگ ہیں تیرے

✍️: شکیل منصور القاسمی

پہول نُما خوش رنگ کورونا کی ہولناکیاں ،قیامت خیزیاں اور حشر سامانیاں بھی کس قدر عجیب وغریب ، متضاد اور نصیحت آموز ہیں ؟ کہیں خزاں رسیدہ درخت کے سوکھے پتّوں کی طرح انسانی جانیں گر رہی ہیں ، کہیں ملکی اقتصادیات کی کمر ٹوٹ رہی ہے … مکمل پوسٹ پڑھیں