پندرہویں شعبان کو قبرستان جانا

???? *تاریخ* ???? _*☪ ١٣شعبان المعظم١٤٤١ھ*_ _*???? 8 اپریل2020*_ ???? بروز۔ *بدھ* ???? *مسٸلہ* ???? ✒ پندرہویں شعبان کو قبرستان جانا۔ ???? شب براء ت کو انفرادی طور پر قبرستان جاکر مرحومین کے لیے دعائے خیر اور دعائے مغفرت کرنا احادیث رسول -صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے پھربھی شب براء ت … مکمل پوسٹ پڑھیں

کیا کافروں کو زکاۃ دینا ٹھیک ہے

*پیام شریعت*

_*☪ ١٧شعبان المعظم١٤٤١ھ*_

_*???? 12 اپریل2020*_

???? بروز۔ *اتوار*

???? *مسٸلہ* ????

✒ کیا کافروں کو زکاۃ دینا ٹھیک ہے ؟ ۔۔

???? زکات کی ادائیگی کے لیے کسی مسلمان مستحق کو مالک بنانا ضروری ہے، غیر مسلم … مکمل پوسٹ پڑھیں

شب برات کی چندبدعات و رسومات

???? *تاریخ* ???? _*☪ ١٤شعبان المعظم١٤٤١ھ*_ _*???? 9 اپریل2020*_ ???? بروز۔ *جمعرات* ???? *مسٸلہ* ???? ✒ سب برات کی چندبدعات و رسومات۔ ???? شب برأت میں انفرادی طور پر دعا، استغفار، تلاوت، نماز کا اہتمام کرنا، ۱۵/ شعبان کو روزہ رکھنا، کبھی کبھار قبرستان چلے جانا روایات سے ثابت ہے، لیکن اس دن … مکمل پوسٹ پڑھیں

جب وباء پھیل جائے تو کیا کریں

ابن کثیر رحمتہ اللہ علیہ روایت کرتے ہیں کہ جب شام، عراق اور حجاز کے علاقوں میں طاعون کی وباء پھیلی جس میں لوگوں کو سخت بخار ہوجاتا اور بیشمار چوپائے اور یہاں تک کہ جنگلی جانور بھی ہلاک ہوگئے اور دودھ اور گوشت کی شدید قلت ہو گئی۔ مکمل پوسٹ پڑھیں

کیا نابالغہ بچی کے مملوکہ سونے میں زکاۃ واجب ہے

پیام شریعت ☪ ٢١شعبان المعظم١٤٤١ھ ???? 16 اپریل2020 ???? بروز۔ *جمعرات* ???? *مسئلہ* ???? ✒ کیا نابالغہ بچی کے مملوکہ سونے میں زکاۃ واجب ہے؟ ۔۔ ???? اگر کسی نابالغ بچی کی ملکیت میں میں سونا چاندی یا کوئی اور ایسا مال ہو جس پر زکوۃ واجب ہوا کرتی ہے تو اس … مکمل پوسٹ پڑھیں

سینیٹائزر کے مسجد میں چھڑکاو کا حکم

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1113*

(کتاب الحظر و الاباحہ جدید مسائل)

*سینیٹائزر (Senetizer) کے مسجد میں چھڑکاو کا حکم*

*سوال:* سینیٹائزر (Senetizer) کا استعمال کیسا ہے؟ اس میں الکحل پایا جاتا ہے اور اس قسم کے سینیٹائزر کا مسجد میں چھڑکاؤ کرنا کیسا ہے؟ (حبیب الرحمن خان،ممبئی)

*بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم*

*الجواب بعون الوہاب*

مکمل پوسٹ پڑھیں

الوقت هو الحياة فلا تقتلوه

⁦✒️⁩؂شمس الدین سراجی

انسان اور وقت کا ساتھ بہت پُرانا ہے، یہ زندگی بھی عجیب چیز ہے جب ہم چھوٹے ہوتے ہیں تو بڑے ہونے کی لئے مرتے ہیں کہ کب میں بڑا ہو جاؤں اور دنیا کی عیش و عشرت کو حاصل کرلوں، اور جب شباب کو پہنچتے ہیں تو … مکمل پوسٹ پڑھیں

جو برتن کپڑے وغیرہ پورے سال استعمال نہ ہوں ان میں زکوۃ کاحکم

پیام شریعت ☪ ٢٢شعبان المعظم١٤٤١ھ

???? 17 اپریل2020 ???? بروز۔ *جمعہ* ???? *مسئلہ* ???? ✒ جو برتن کپڑے وغیرہ پورے سال استعمال نہ ہوں ان میں زکاۃکاحکم۔ ???? اگروہ برتن، کپڑے وغیرہ ضرورت کی چیزیں تجارت کی نیت سے نہ رکھی ہوں تو ان پر زکوۃ واجب نہیں ہو گی، اگرچہ … مکمل پوسٹ پڑھیں

گستاخ رسول کے یہاں نوکری اور تعلقات کا حکم

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1115*

(کتاب الإجارة، باب المتفرقات)

*گستاخ رسول کے یہاں نوکری اور تعلقات کا حکم*

*سوال:* کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام و مفتیانِ عظام مسٸلہ ذیل کے بارے میں اک طرف ایک غیر مسلم اللّٰه مُحَمَّد ﷺ کی شان میں گستاخی … مکمل پوسٹ پڑھیں

علم دوست احباب سےایک اہم گزارش

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ؟ امید ہے کہ آپ کے مزاج گرامی بخیر و عافیت ہونگے ؟ تمام اہل علم سے درخواست ہے کہ خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی افادات پر مشتمل ( میرے والد بزرگوار مولانا قاری محمد یامین … مکمل پوسٹ پڑھیں

عورت کا جمعہ کا خطبہ دینا اور مرد کا نماز پڑھانا

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1116*

(کتاب الصلاۃ باب الجمعہ)

*عورت کا جمعہ کا خطبہ دینا اور مرد کا نماز پڑھانا*

*سوال:* یہ ھے کہ آج کے حالات میں جس گاؤں میں یا قصبہ میں جمعہ کی نماز ھوتی رھی ھے اور اس وقت مسجد … مکمل پوسٹ پڑھیں

تجارتی پلاٹ اور فلیٹوں پر زکوۃ

*پیام شریعت* _*☪ ٢٣شعبان المعظم١٤٤١ھ*__*???? 18اپریل2020*_ ???? بروز۔ *سینیچر*???? *مسٸلہ* ????✒ تجارتی پلاٹ اور فلیٹوں پر زکوۃ۔???? جو پلاٹ یا زمین بیچنے کی نیت سے خریدے گئے ہیں تو ان کی موجودہ قیمت پر زکوۃ واجب ہوگی۔واللہ اعلم بالصواب۔(مستفاد: کتاب المسائل ???? فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 … مکمل پوسٹ پڑھیں