ایک جگہ جمعہ کا خطبہ دے کر دوسری جگہ خطبہ دینا

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1117*

*ایک جگہ جمعہ کا خطبہ دے کر دوسری جگہ خطبہ دینا*

*سوال:* کیا ایک شخص جمعہ کا خطبہ دو الگ الگ جگہ دے سکتا ہے جبکہ اس شخص نے ایک جگہ جمعہ کا خطبہ دیا اور جمعہ کی نماز پڑھادی اور … مکمل پوسٹ پڑھیں

پینشن کی رقم میں میراث کا حکم

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1118*

(کتاب الفرائض) *پینشن کی رقم میں میراث کا حکم*

*سوال:* ایک شخص کا انتقال ہو چکا اور اسکے حصّے میں کل 2400 اسکیر فٹ جگہ ہے جس پر مکان بنا ہوا ہے مرحوم کو بیوی کے علاوہ 4 بیٹے اور 2 … مکمل پوسٹ پڑھیں

افیون گانجا وغیرہ کی تجارت کا حکم

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1120*

(کتاب البیوع باب المتفرقات)

*افیون گانجا وغیرہ کی تجارت کا حکم*

*سوال:* حضرات مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ایک مسلمان کے لئے افیون اور گانجا (یعنی نشہ والی اشیاء) بیچنا کیسا ہے؟ اور … مکمل پوسٹ پڑھیں

شعبان کےمہینہ کے روزے

*پیام شریعت* _*☪ ١٦شعبان المعظم١٤٤١ھ*_ _*???? 11 اپریل2020*_ ???? بروز۔ *سنیچر* ???? *مسٸلہ* ???? ✒ شعبان کےمہینہ کے روزے ۔۔ ???? آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول شعبان میں بکثرت روزہ رکھنے کا تھا، حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو مسلسل … مکمل پوسٹ پڑھیں

ایسے شخص کا جمعہ پڑھانا جو خطبہ میں شریک نہیں تھا

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1123*

(کتاب الصلاۃ باب الجمعہ)

*ایسے شخص کا جمعہ پڑھانا جو خطبہ میں شریک نہیں تھا*

*سوال:* کیا ایسا شخص جمعہ پڑھا سکتا ہے جو خطبہ میں شریک نہیں تھا، یعنی خطبہ ختم ہونے کے بعد وہ پہنچا مگر امام نے آگے بڑھا دیا۔ (عبداللہ بہرائچ یوپی)

*بسم … مکمل پوسٹ پڑھیں

کیا شیٔ مرہون پر زکوۃ ہے

*پیام شریعت*

_*☪ ١٨شعبان المعظم١٤٤١ھ*_

_*???? 13 اپریل2020*_

???? بروز۔ *پیر*

???? *مسٸلہ* ????

✒ کیا شے مرہون پر زکوۃ ہے ۔

???? شے مرہونہ کی زکوٰۃ نہ راہن پر لازم ہے اور نہ ہی مرتہن پر لازم ہے، راہن … مکمل پوسٹ پڑھیں

گمشدہ مال مل گیا تو اس پر زکوۃ واجب نہ ہوگی

پیام شریعت ☪ ٢٧شعبان المعظم١٤٤١ھ

???? 22 اپریل2020 ???? بروز۔ *بدھ* ???? *مسئلہ* ???? ✒ گمشدہ مال مل گیا تو اس پر زکوۃ واجب نہ ہوگی۔ ????اگر کسی کا کوئی سامان گم ہوگیا تھا یا … مکمل پوسٹ پڑھیں

مکان خریدنے کی نیت سے رکھی گئی رقم پر زکوۃ کا حکم

*پیام شریعت*

_*☪ ١٩شعبان المعظم١٤٤١ھ*_

_*???? 14 اپریل2020*_

???? بروز۔ *منگل*

???? *مسٸلہ* ????

✒ مکان خریدنے کی نیت سے رکھی گئی رقم پر زکوۃ کا حکم ۔

???? اگر کسی شخص نے مکان خریدنے کے لیے رقم جمع کر … مکمل پوسٹ پڑھیں

سامانِ تجارت میں زکوٰۃ قیمتِ خرید پر ہو گی یا قیمتِ فروخت پر

پیام شریعت ☪ ٢٠شعبان المعظم١٤٤١ھ ???? 15 اپریل2020 ???? بروز۔ *بدھ* ???? *مسئلہ* ???? ✒ سامانِ تجارت میں زکوٰۃ قیمتِ خرید پر ہو گی یا قیمتِ فروخت پر؟۔۔ ???? مالِ تجارت کی زکات کی ادائیگی میں قیمتِ فروخت … مکمل پوسٹ پڑھیں

امام کا خود خطبہ کی اذان دینا اور امامت کرنا

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1125*

(کتاب الصلاۃ باب الجمعہ)

*امام کا خود خطبہ کی اذان دینا اور امامت کرنا*

*سوال:* کیا امام جمعہ کے خطبہ کی اذان و اقامت خود دے سکتا ہے، آج جمعہ کی نماز میں تقریباً پانچ شخص تھے اور ان میں کسی کو بھی اذان و اقامت … مکمل پوسٹ پڑھیں

تصوف کے بارے میں پائے جانے والے سوالات اور اُن کے جوابات

دوسری قسط
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
صوفیائے کرام کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
نبی کریمﷺ کی جن چار بنیادی ذمہ داریوں کو قرآن پاک کی سورہ آ لِ عمران آیت۱۶۴ میں بیان کیا گیاہے،وہ یہ ہیں:

(۱) قرآن پاک کی تلاوت
(۲) قرآن … مکمل پوسٹ پڑھیں

گراؤنڈ فلور پر موجود امام کی اوپر کے فلور والوں کا اقتداء کرنا

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1127*

(کتاب الصلاۃ باب الامامہ)

*گراؤنڈ فلور پر موجود امام کی اوپر کے فلور والوں کا اقتداء کرنا*

*سوال:* گراونڈ فلور پر مسجد ہے، اس میں امام نماز پڑھائے اور اوپر بلڈنگ کے فلیٹ سے لوگ اقتداء کرے تو کیا حکم ہے؟

مکمل پوسٹ پڑھیں