*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*کرو، مہربانی تم اہل زمیں پر*
*خدا مہرباں ہوگا، عرش بریں پر*
*اسلام میں سماجی خدمت کی اہمیت*
محمد قمرالزماں ندوی
ابھی تک *کرونا وایرس* کی وجہ سے پوری دنیا ایک عجیب و غریب دور سے گزر رہی ہے، زندگی کی رفتار ابھی بھی پٹری پر نہیں آئی …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1108)
*لو جہاد: فرقہ واریت کا ایک نیا ہتھیار -*
*بی جے پی حکومت والی ریاستوں نے لو جہاد کو ایک قانون کی حیثیت دینے کی وکالت کی ہے، اترپردیش ان میں سبقت لے گیا، وہاں کی کیبینیٹ نے اسے قانونی جامہ پہنا دیا اور یہ مان لیا؛ …
مکمل پوسٹ پڑھیں
ڈاکٹر آصف لئیق ندوی
لیکچرار مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد
موبائل: 8801589585
سال 2020 اپنے تلخ تجربات کیساتھ گزرنے کو تو گزر گیا، مگر اسکی تلخ یادیں بدستور ہماری آنکھوں کے سامنے اور مظلوموں کے دلوں میں قائم و دائم ہیں، دراصل جسم اور بدن کا زخم چند دنوں میں مندمل ہوجاتا …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1151)
*امریکی جمہوریت کا اصل چہرہ -*
*اب صرف لگ بھگ دو ہفتے کے امریکی صدر ٹرمپ کی شکست اور ان کی جنونیت کا عالم یہ ہے کہ دنیا کی تمام قدریں وہ خود پامال کر رہے ہیں، جو جمہوریت، سیکولرازم اور ڈیموکریسی کی دہائی دیتے نہیں تھکتے، …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1168)
*جمہوریت پر تکیہ کرنے والے مسلمان!!!*
*مسلمانوں نے ایک عرصے سے یہ سمجھ لیا ہے کہ اگر جمہوریت نہ ہوئی تو ان کا دین و ایمان محفوظ نہ رہ سکے گا، وہ مظلوم ہوجائیں گے، دنیا کی طاقتیں اور ظالموں کی تلواریں ان کے سروں پر مسلط …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1170)
*یوم جمہوریہ - جو خدشہ تھا وہی ہوا--*
https://t.me/joinchat/T78wo9HSWkM5dOhs
*یوم جمہوریہ قانون کا دن، جس دن دستور ہند کو تسلیم کیا گیا، اسے نافذ کیا گیا، بھارت کے تمام صوبوں نے ملکر اسے ہری جھنڈی دی، اسی لئے اس کا جشن منایا جاتا ہے، ہمیشہ کی طرح اس …
مکمل پوسٹ پڑھیں
محمد قمر الزماں ندوی
حلال روزی حاصل کرنے کے لیے دیگر ذرائع کی طرح اسلام میں تجارت اور کاشت کاری کو بڑی اہمیت گئی ہے ، اور اس کے فضائل بھی بیان کئے گئے ہیں، کاشت سے صرف انسان ہی فائدہ نہیں اٹھاتا بلکہ حیوانات اور چرند و …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1177)
*اندرون ملک میں بین الاقوامی سرحدیں -*
https://t.me/joinchat/T78wo9HSWkM5dOhs
*اس وقت کسان آندولن کو روکنے، انہیں ناکام بنانے اور عوام کے درمیان اس کے متعلق افواہ پھیلا کر غیر معتبر قرار دینے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے، مذہبی، سماجی، علاقائی اور دہشت گردی کے مختلف زاویے …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1178)
*کسان آندولن اور عالمی برادری میں رسوائی -*
https://t.me/joinchat/T78wo9HSWkM5dOhs
*ایسا لگتا ہے کہ موجودہ حکومت رسوائی جھیلنے کی عادی ہوگئی ہے، اسے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ دنیا ہمارے ملک کو کس نگاہ سے دیکھتی ہے، گاندھی جی کی غیر متشدد والے ملک کو متشدد پسند سمجھا جائے …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1194)
*جمو کشمیر کی حالت اب بھی دگر گوں ہے*
https://t.me/joinchat/T78wo9HSWkM5dOhs
*اس میں کوئی شبہ نہیں کہ جب بھی درد و آہ، مظلومیت اور بے کسی کی بات ہوگی تو جمو کشمیر کا وجود نگاہوں کے سامنے گردش کرنے لگے گا، شاید ہی کوئی ایسا ہو جس کے سینے …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *مسئلہ* ???? ???? *۔ ولایت اجبار۔۔* ؟???? ???? ۔ نابالغ یا پاگل بچہ یا بچی پر قریب ترین ولی کو ولایت اجبار حاصل ہوتی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ ان … مکمل پوسٹ پڑھیں
ولایت کے تحقق کے لئے بنیادی طور پر تین شرطوں کا پایا جانا ضروری ہے۔ ١۔ *آزاد ہونا* لہذا غلام کو ولایت حاصل نہ ہوگی۔ ٢۔ *مکلف ہونا* لہذا نابالغ یا مجنون کو ولایت حاصل … مکمل پوسٹ پڑھیں