اگر کسی مسلمان شخص پر زنا کی تہمت لگانے یا زنا کرنے کی وجہ سے اسلامی حکومت میں حد اور سزا جاری ہوئی ہو تو ایسا شخص بھی نکاح میں گواہ بن سکتا ہے تاہم بہتر یہی ہے کہ ثقہ اور معتبر لوگوں کو ہی گواہ … مکمل پوسٹ پڑھیں
اگر شوہر مسلمان ہو اور عورت ذمیہ (کتابیہ)ہو تو ان دونوں کا نکاح دو کافر ذمیوں کی گواہی سے درست ہو جائے گا لیکن اگر دونوں میاں بیوی مسلمان ہوں تو پھر ان کافر ذمیوں کی گواہی ان کے حق میں معتبر نہیں ہوگا۔۔۔واللہ اعلم … مکمل پوسٹ پڑھیں
دونوں گواہوں کا ایک ساتھ ایجاب و قبول کا سننا شرط ہے لہذا اگر ایک گواہ کے سامنے ایجاب و قبول کیا گیا پھر وہ مجلس سے چلا گیا پھر دوبارہ عقد ہوا پھر دوسرے نے ایجاب و قبول کو سنا یا پھر ایک نے صرف … مکمل پوسٹ پڑھیں
محمد قمر الزماں ندوی
مدرسہ نور الاسلام، کنڈہ، پرتاپگڑھ
اس بار بہار کا اسمبلی الیکشن بہار کے سیکولر ووٹروں کے لیے اور خاص طور پر بہاری مسلمانوں کے لیے بڑی آزمائش والا ہے، اور یہ چناوُ بڑی مشکلات کے تناظر میں ہو رہا ہے، اس کے دور رس اثرات مستقبل میں …
مکمل پوسٹ پڑھیں
آج گیارہ نومبر ہے،مولانا ابو الکلام آزاد رح کی ۱۱۳ہویں یوم پیدائش ہے ، مولانا آزاد رح کی پیدائش ۱۸۸۸ء میں ہوئی تھی ۔ نئی نسل اور نوجوانوں کو خاص طور پر ان کی زندگی اور کارنامے سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ یہ تحریر دو قسطوں میں ہے امید کہ … مکمل پوسٹ پڑھیں
????دعا مانگنے کے بعض آداب تو رکنیت کے درجہ کو پہنچتے ہیں اور بعض شرط کے درجہ کو پہنچتے ہیں اور کچھ مامورات ہیں جن کے اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور کچھ منہیات ہیں جن سے منع کیا گیا ہے ۔????
????رکن وہ امر جس پر دعا کے دعا ہونے …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1114)
*پنجاب اور ہریانہ کے کسان ہی کیوں ؟*
*ملک میں زیادہ تر لوگ کسان گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں، بلکہ اسے "کرشی پردھنا راشٹر" بھی کہا جاتا ہے، تبھی تو ایک زمانے میں جے جوان اور جے کسان کا نعرہ ملک کا سلوگن بن چکا تھا، بیرون …
مکمل پوسٹ پڑھیں
محمد قمر الزماں ندوی
کسی یونیورسٹی کا ایک نوجوان طالب علم ایک دن اپنے پروفیسر کے ساتھ چہل قدمی کر رہا تھا ۔ پروفیسر اپنی مشفقانہ طبیعت کی وجہ سے تمام طالب علموں میں بہت مقبول تھے ۔
چہل قدمی کرتے ہوئے اچانک ان کی نظر ایک بہت خستہ حال …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1113)
*یا کریم!! مولانا اکرم صاحب ندوی کو شفا عطا کر-*
جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں
*ایک استاذ جس نے اخلاص و أخلاق اور یکسوئی کا سبق دیا ہو، ایک مربی جس نے تہذیب و …
مکمل پوسٹ پڑھیں
محمد سالم سریانوی
آج مسلسل بارش کا چار دن مکمل ہوگیا، پورے علاقے میں لوگ اس کے نتیجے میں مختلف پریشانیوں اور مصائب وحالات سے دوچار ہیں، عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے، کاروبار اور دیگر تجارتی نظام … مکمل پوسٹ پڑھیں
محمد قمر الزماں ندوی
ہندوستان میں درجنوں مذاہب کے لوگ آباد ہیں، اور اپنے اپنے مذہبی رسوم و رواج کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں، لیکن جس مذہب کے لوگوں میں سب سے زیادہ، حرکت،حرارت، یونیٹی اور اپنی قوم کے لیے کچھ کر گزرنے کا جذبہ اور شوق ہے وہ سکھ …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1110)
*دینداری کا خود ساختہ ہیولا -*
*اسلام کی آفاقیت، ابدیت اور جامعیت کے باوجود اس کے ماننے والوں نے اسے علاقائی دین بنانے کی پوری کوشش کی ہے، یہی وجہ ہے کہ مشرق و مغرب کا فرق کبھی کبھی اتنا زیادہ معلوم ہوتا ہے کہ اسلام کی …
مکمل پوسٹ پڑھیں